جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی فوجی نے کابل میں امریکی فوج کے ’تباہ کن‘ انخلا کو روتے ہوئے بیان کیا

امریکی فوجی نے کابل میں امریکی فوج کے ’تباہ کن‘ انخلا کو روتے ہوئے بیان کیا،تصویر کا کیپشنٹائلر ورگاس اینڈریوز: ’وہاں ناقابلِ معافی ذمہ داری کا فقدان نظر آرہا تھا۔‘ مضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک سابق

محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گيا، عدالت نے محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کر دی۔محمد خان بھٹی نے عدالت…

ملکی اور غیرملکی خواتین کرکٹرز کی مارگلہ ہلز پر دعوت

ملکی اور غیر ملکی خواتین کرکٹرز کی اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر دعوت کی گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پلیئرز کو ہائی ٹی پر بلایا تھا۔پاکستانی اور غیر ملکی کرکٹرز نے ہائی ٹی کے بعد مارکیٹ میں تصاویر…

پنجاب، کے پی میں الیکشن کیلئے 20 ارب روپے درکار صرف 5 ارب موجود ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 20 ارب کے فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر…

اعظم خان انجری کا شکار، لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لاہور قلندرز کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کےلیے بھی نہیں آئے۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی…

ویڈیو: عورت مارچ میں پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکار نے خاتون سے بدتمیزی کی ہے۔پولیس نے خواتین پر لاٹھیاں برسا دیں، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو دھکا دیا، اس پر…

خواتین کرکٹ لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا، ڈینی ویاٹ

انگلینڈ کی تجربہ کار خاتون کرکٹر ڈینی ویاٹ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ لیگ کے آغاز سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈینی کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز کے لیے ہم جیسے تجربہ کار پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم…

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کی شاہراہ کھول دی گئی

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کراچی جنوبی کی شاہراہ عوام کےلیے کھول دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ پر آپریشن دوپہر سے شام تک جاری رہا۔ برنس روڈ عرصے سے بند کر دیا گیا تھا اور شام میں فوڈ…

پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین کے مذاکرات کامیاب، ملازمین کا دھرنا ختم

پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین ’پیپلزپارٹی یونٹی‘ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملازمین نے دھرنا ختم کر دیا۔پیپلز یونٹی کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے تنخواہوں کے نئے پیکیج کی منظوری دے دی۔پی آئی اے…

بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی میں جہانگیر روڈ، نمائش چورنگی، کالاپل، گارڈن، پاکستان کوارٹرز اور دیگر علاقوں میں مظاہرے کیے گئے، جس کے باعث سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک متاثر ہوئی۔کراچی میں گرمی آتے ہی بجلی جانے کا جنجال شروع ہوگیا۔ شہریوں کا…

ملائیشین ایئرلائنز فلائٹ ایم ایچ 370 کے پراسرار حادثے پر نیٹ فلکس سیریز ریلیز

ملائیشیا کی فلائٹ ایم ایچ 370 کے پراسرار حادثے پر نیٹ فلکس کی سیریز ریلیز ہوگئی۔گزشتہ روز بدقسمت مسافر طیارے کو لاپتہ ہوئے 9 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس موقع پر نیٹ فلکس نے سیریز ریلیز کی۔ سیریز کا نام ‘MH370: The Plane That Disappeared’ ہے…

کئی عالمی نشریاتی اداروں نے ایگزیکٹ کے ڈھول کا پول کھولا تھا

جعلی ڈگریوں کی فروخت میں ملوث بدنامِ زمانہ کمپنی ایگزیکٹ نے برطانیہ سے لے کر متحدہ عرب امارات تک اپنے پنجے گاڑے ہوئے تھے، ایگزیکٹ پہلے جعلی ڈگری بیچ کر پیسا کماتی تھی، پھر اس کے کال ایجنٹس قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے روپ…

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنادیا

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے بڑی فتح کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی۔ اس سے قبل رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ…

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت معمہ بنی ہوئی ہے، وزيرِ اطلاعات پنجاب

پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی موت ابھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے، بظاہر اُسے کسی گاڑی نے ٹکر مار ی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  عامر میر نے کہا…

قلندرز کی کوالیفائر میں جگہ پکی، میچ 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر ہوگا

لاہور قلندرز کی ٹیم نے ایچ بی ایل پی ایچ ایل 8 کے کوالیفائر میں اپنی جگہ پکی کرلی۔دفاعی چیمپئن ٹیم ایونٹ کے کوالیفائر میں 15 مارچ کو ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں ہوگی۔واضح رہے کہ قلندرز کے مدمقابل ٹیم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ دوسری…

ننھے مداح نے شاہین آفریدی سے اعظم خان کا بلا توڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا

ننھے مداح نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان کا بلا توڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے کرکٹ فینز سے ملاقات کی۔اس دوران ایک ننھے پرستار…

میسی اور ایمباپے کی ٹیم پی ایس جی چیمپینز لیگ سے باہر

دنیائے فٹبال کے بڑے نام لیونل میسی اور ایمباپے کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چیمپیئنز لیگ سے باہر ہو گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کا سکینڈ لیگ بائرن میونخ نے دو گول سے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، اے سی میلان اور ٹوٹنہم ہوٹسپر کا سیکنڈ…

یورپ بھر میں اب ایک ہی یورپین ڈیجیٹل شناخت چلے گی

یورپ بھر میں اب ایک ہی یورپین ڈیجیٹل شناخت چلے گی، جس کے ذریعے یورپی شہری اپنے شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے یا کسی بھی دوسرے یورپین ممبر ملک میں تمام ڈیجیٹل سہولتوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی پارلیمنٹ کی…

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس کی ٹیم  لاہور روانہ ہوگئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی ٹیم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لےکر روانہ ہوئی ہے۔عدالت…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

وادر:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج بلوچستان کی ترقی،…