جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلاول بھٹو کا دورۂ کشمیر بہت اہم ہے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ وزیرِ خارجہ کشمیر میں پارلیمنٹیرینز سے عشائیے میں ملاقات…

متنازعہ علاقے میں جی 20 اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور ایک متنازعہ علاقے میں بین الاقوامی اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز سے جاری…

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری عمران خان کے رویے سے نالاں

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ پارٹی چیئرمین عمران خان کے رویے سے نالاں ہیں۔ایک ٹیلیویژن پروگرام میں ایمان مزاری نے کہا کہ افسوس ہوا، عمران خان نے میری…

عمران خان کے حکم پر 9 مئی کو جتھوں نے دہشت گردی کی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عمران خان نیازی کے حکم پر اُس کے جتھوں نے دہشت گردی کی۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، عمران نیازی نے وہ کر دکھایا جو…

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔آزاد کشمیر آمد پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخاطب…

کراچی میں جو میئر آئے گا وہ کام نہیں کر سکے گا: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں جو بھی میئر آئے گا وہ کام نہیں کر سکے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ  53 یونین کونسلز کو پیپلز پارٹی نے ختم کر دیا تھا،…

کوئٹہ: کانگو وائرس کے 2 مثبت کیسز رپورٹ

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ نے 2 مریضوں کے کانگو وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ان 2 کیسز کے سامنے آنے کے بعد فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں رواں سال تصدیق شدہ کانگو وائرس…

عمران خان کی گرفتاری پر افسوس تھا تو عمران اسماعیل اپنی گاڑیاں جلاتے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان کی گرفتاری پر اتنا ہی افسوس تھا تو عمران اسماعیل اپنی گاڑیاں جلاتے اور اسد عمر اپنے گھر میں آگ لگا دیتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ …

کراچی میں ڈرگ ریزسٹنس ٹائیفائیڈ کے کیسز کی تصدیق

ترجمان محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈرگ ریزسٹنس ٹائیفائیڈ کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان نے ڈائریکٹر ہیلتھ کو کیسز کی تصدیق کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔اُنہوں نے بتایا ہے کہ…

بھارت نے 45 لاکھ ہندوؤں کو جعلی کشمیری ڈومیسائل دیے: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت نے جموں و کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کے بعد 45 لاکھ بھارتی ہندوؤں کو جعلی ڈومیسائل دیے۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ خالد محمود کے ساتھ پریس…

9 مئی کی پوری کارروائی میں عمران نیازی کی محنت تھی: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کیا گیا، اس پوری کارروائی پر ایک شخص کی محنت تھی جس کا نام عمران نیازی ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ریڈیو…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ سے ملاقات میں شریک نہیں ہوئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے…

ٹیم میں اچھا برا وقت رہتا ہے، مارک کولز

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز نے کہا ہے کہ ٹیم میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے، میڈیا کی سپورٹ ضروری ہے۔مارک کولز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان واپس آ کر اچھا لگ رہا ہے، پاکستان میں ویمن کرکٹ کا پول بڑھا ہے، ٹیم نے…

دورۂ بنگلا دیش میں ہر کھلاڑی نے اپنا کردار باخوبی نبھایا: سعید بیگ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ دورۂ بنگلا دیش میں ہر کھلاڑی نے اپنا کردار باخوبی نبھایا۔سعد بیگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انڈر 19 کا دورۂ بنگلا دیش کافی زبردست رہا ہے، جب بنگلا دیش ٹیم ہمیں ہرا کر گئی تھی تو…

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا: وقار مہدی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا۔وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب نے مذاق کیا تھا، میئر وہی ہوگا جسے پارٹی میئر کے لیے نامزد کرے…

فیصل آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

فیصل آباد سے بھی پہلی حج 2023ء کی پرواز صبح 9 بج کر 40 منٹ پر مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 1341 پر کل 149 عازمین حج روانہ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء…

9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ PTI پلوشہ عباسی برطرف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اتنا اٹل کیوں ہے اور…

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی…

کراچی میں تفریق و منافرت کی سیاست نہ پھیلائی جائے: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تفریق اور منافرت کی سیاست کو نہ پھیلایا جائے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ہٹ دھرمی ہے۔اُنہوں نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں بات…