جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے۔سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ طلبہ نے کل عملی زندگی میں داخل ہو کر اپنے اپنے شعبے میں خدمات انجام دینی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن…

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان…

پولیس نے بیٹے کی ٹانگ میں گولی ماری: راولپنڈی میں ماں کا الزام

راولپنڈی میں ایک والدہ نے تھانہ ویسٹریج کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بیٹے پر تشدد کرنے کے بعد اس کی ٹانگ میں گولی ماری۔متاثرہ نوجوان کی والدہ اور اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ اکرام اللّٰہ کو پولیس نے تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو…

کپاس کی فصل معاشی گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کپاس کی فصل صوبے اور کاشت کار کے لیے معاشی گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کپاس بوائی کےحوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اُنہوں نے اجلاس میں کپاس کی بوائی اور…

کراچی: 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی میں 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ۔مذکورہ ویڈیو میں مشتعل افراد کو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ بھر سے جلائو گھیراؤ میں ملوث 340…

وزیرِ اعظم نے امن و امان پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر آج اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس آج دوپہر 2 بجے لاہور میں ہو گا۔اجلاس میں تمام…

بھارتی بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط، پی سی بی کا پہلے ہی لائحہ عمل تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط کا لائحہ عمل پہلے سے تیار کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل کی رضامندی ورلڈ کپ سے مشروط کر ہی نہیں سکتا، بھارت ایشین کرکٹ کونسل اور…

ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں کرنا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں کرنا، یہ فیصلہ اُس جانب بھارتی حکومت اور اِدھر پاکستانی حکومت کا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا: وقار مہدی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا۔وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب نے مذاق کیا تھا، میئر وہی ہوگا جسے پارٹی میئر کے لیے نامزد کرے…

فیصل آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

فیصل آباد سے بھی پہلی حج 2023ء کی پرواز صبح 9 بج کر 40 منٹ پر مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 1341 پر کل 149 عازمین حج روانہ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء…

9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ PTI پلوشہ عباسی برطرف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اتنا اٹل کیوں ہے اور…

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی…

غلام سرور کی تحریکِ انصاف چھوڑنے کی تردید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ افواجِ پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر…

بلی رحم دل تھی یا چوہا خوش نصیب تھا؟

عام طور پر ہم سب نے یہی سنا ہے کہ چوہے اور بلی کی کبھی دوستی نہیں ہو سکتی۔ان دونوں جانوروں کا جب بھی آمنا سامنا ہوتا ہے تو زیادہ تر دونوں کو ہی بھاگتے اور لڑتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔چوہا اور بلی کبھی دوست نہیں ہوسکتے والی بات پر انٹرنیٹ…

ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے حوالے سے سخت مؤقف نے بھی بھارت کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اے سی سی کے سربراہ اور بھارتی…

اسپین میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو سامنے آ گئی

اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیٹ طیارہ ایک فلائنگ نمائش کے لیے تربیتی پرواز پر تھا جو زمین سے ٹکراتے ہی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی ساختہ ایف 18 ہورنیٹ…

وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ، پاکستان کا ٹریننگ کیمپ کل شروع ہو گا

وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کل شروع ہو گا۔لاہور میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی باغِ جناح کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نیپال میں ایشیاء کپ کی میزبانی کر رہی ہے۔یہ…

اوباڑو:غیرت کے نام پر قتل کی کوشش، لڑکی معجزانہ بچ گئی

اوباڑو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکی پرفائرنگ کر دی گئی تاہم لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جس شخص سے 2 سال قبل پسند کی شادی کی تھی وہی شوہر اب شک کرنے لگا ہے، شوہر اور سسرال والے اسے غیرت کے نام پر قتل…

شاہد آفریدی کی سراج الحق پر خودکش حملے کی مذمت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر کیے گئے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ…