پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش
پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلادھار بارش ہوئی ہے۔لاہور میں ایک سو دو کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی آندھی آئی۔ گوجرانوالہ اور گرد و نواح میں آندھی کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی۔جہلم اور ظفروال میں بھی گرج چمک کے ساتھ…