بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کروایا۔

 ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا وژن تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.