بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بجلی کی بندش، ملتان اور گوجرانوالہ میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی بندش اور بل زیادہ آنے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

ملتان اور گوجرانوالہ میں بجلی بندش اور بل زیادہ آنے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ لاہور میں بھی کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔

بجلی کمپنی کا کہنا ہے کہ شارٹ فال دو ہزار میگاواٹ سے بڑھنے کی وجہ سے شہروں اور دیہات میں کئی گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.