بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس کےلیے اسپتالوں اور ڈی ایچ او کو خط

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز  نے کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس کیلیے اسپتالوں اور ڈی ایچ او کو خط لکھ دیا۔

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے اسلام آباد کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کا براہ راست علاج کرنے والے عملے کی فہرست مانگ لی۔

ہیلتھ رسک الاؤنس یکم اپریل 2020 سے لاگو ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.