بیواؤں و غریبوں کی زمینیں ہتھیانا پی ٹی آئی کے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ لینڈ گریبنگ، بیواؤں اور غریبوں کی زمینیں ہتھیانا پی ٹی آئی کے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے بیان پر…