خارجہ پالیسی میں شفافیت آئی ہے، غلام سرور
وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں شفافیت آئی ہے، بجٹ آسانی سے منظور ہوگیا ،جبکہ اپوزیشن کا کہنا تھا بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔ غلام سرور خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بجٹ عوامی فلاحی اور…