بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جرمن کمپنی نےالیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی

جرمن کمپنی نےالیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی ہے۔

جرمن کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک ائیر ٹیکسی 30 میٹر کی بلندی پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ 5 سو میٹر دور تک پرواز کر سکتی ہے جبکہ کمپنی اسے شہری علاقوں میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

فلائنگ ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.