بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میکسیکو کے سمندر میں آگ لگ گئی

میکسیکو میں سمندر میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سےخوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

خوفناک نظارہ پیش کرتی پانی میں لگی آگ کی وڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔

آگ پرپانچ گھنٹوں میں قابو پالیاگیاہے۔

حکام نے واضح نہیں کہا کہ سمندرمیں کیاچیز آگ بھڑکنےکا سبب بنی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.