جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مری: پانی کا بحران، مقامی افراد اور سیاح پریشان

مری گزشتہ پانچ روز سے شدید پانی کی قلت سے دوچار ہے جس کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مری میں پانی کی شدید قلت کے باعث سیاح واپس لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔دوسری جانب محکمہ پبلک ہیلتھ نے کہا ہے کہ گزشتہ…

فواد چوہدری اور سیاسی روحیں گھٹیا بیانات دینے پر مجبور ہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری سمیت بھٹکتی سیاسی روحیں سیاسی مخالفین کے خلاف گھٹیا بیانات دینے پر مجبور ہیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر اپنے…

بیرونِ ملک پھنسے افراد کو 5 جولائی سے واپس لایا جائے گا، غلام سرور خان

وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے 5 جولائی سے آپریشن شروع کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا دل سمندر…

لیاقت آباد میں سُپر مارکیٹ کے قریب دکانوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد میں سپر مارکیٹ کے قریب دکانوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے دوپہر 12 بج کر 51 منٹ پر پہلی گاڑی روانہ کی گئی ہے، آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید فائر بریگیڈ کو بھی کال…

سندھ رینجرز کی کارروائی، بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

رینجرز نے اندرونِ سندھ کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بسوں کو لوٹنے والے گروہ کو گر فتار کر لیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کار میں سوار 6 ملزمان بس ڈرائیور کی مخبری پر سیالکو ٹ سے آنے والے مویشیوں کے بیوپوریوں کا تعاقب کر رہے…

اپوزیشن الیکٹرونک ریفارم سے بھاگ رہی ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ لوگ الیکٹرونک ریفارم سے بھاگ رہے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا تو ان کی حکومت نہیں آئے گی۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس…

شہباز شریف سوات پہنچ گئے

خیبر پختون خوا کی پرفضا وادی سوات میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے آج ہونے والے جلسے میں شرکت کرنے لیے صدرِ مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سوات پہنچ گئے۔سوات کے گراسی گراؤنڈ میں…

رکنِ ANP عبیداللّٰہ کاسی کو 7 روز بعد بھی بازیاب نہ کرایا جا سکا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سینٹرل کمیٹی کے رکن ملک عبیداللّٰہ کاسی کو 7 روز بعد بھی بازیاب نہ کرایا جا سکا۔عبیداللّٰہ کاسی کی عدم بازیابی کے خلاف اے این پی کی جانب سے بلوچستان کے شہر ہرنائی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی کے شرکاء…

سوات میں آج جلسے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ آج سوات میں ہو گا، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔یہ بات پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری کیئے…

حکومت نے غلط دعویٰ کیا ہے، محمد زبیر

مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے غلط دعویٰ کیا ہے، گزشتہ سال گردشی قرضوں میں اضافہ 498 ارب تھا نہ کہ 177 ارب روپے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ گردشی قرضوں میں یہ اضافہ بجلی کی…

مسترد سیاسی ٹولہ آج سوات میں نیا ڈرامہ کریگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اس ڈرامے کے تمام کردار پٹ چکے ہیں،ان…

بہت جلد فردوس امجد بھی نیب کے ریڈار پر ہوں گی: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بہت جلد فردوس امجد بھی نیب کے ریڈار پر ہوں گی اور پھر فردوس امجد مگر مچھ کے آنسو بہاتی نظر آئیں گی۔عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کے بیان پر ردّعمل دیتے…

کبڈی پلیئر نیلم ریاض کی دورانِ ٹریننگ بیٹی کے پنکھا جھلنے کی ویڈیو وائرل

کبڈی پلیئر نیلم ریاض کی دوران ٹریننگ 18ماہ کی بیٹی کے پنکھا جھلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیلم ریاض ٹریننگ کر رہیں تھیں تو بیٹی زرمین ہاتھ والا پنکھا جھلنے لگیں۔اس کے ساتھ ہی زرمین اپنی والدہ کو…

مریم اورنگزیب نے ہماری لگائی زپ لائن کو خوب انجوائے کیا، کامران بنگش

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب نے خیبر پختون خوا حکومت کی لگائی ہوئی زپ لائن کو خوب انجوائے کیا۔سوات میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے…

گلشن معمار: چلتی کار میں آگ بھڑک اُٹھی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں چلتی کار میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گلشن معمار میں سڑک پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے قریب سے گزرنے والے واٹر ٹینکر سے…

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آ رہا ہے، دکاندار سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے ہیں۔پیاز کا سرکاری نرخ 45 روپے کلو ہے جبکہ دکاندار 60 روپے کلو میں بیچ رہے ہیں، اسی طرح پھلیاں…

جماعت اسلامی کا آج مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف یومِ احتجاج

جماعت اسلامی پاکستان آج ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یوم احتجاج منا رہی ہے۔کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) کے الیکٹرک کی جانب سے سخت گرمی...یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف نے لاہور سے جاری کیئے گئے ایک…

آزاد کشمیر میں بھی جیت ہماری ہی ہوگی: چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی کہانی ختم ہوچکی ہے آزاد کشمیر میں بھی جیت ہماری ہی ہوگی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے میاں انس اسلم ڈولہ نے ملاقات کی جس میں گورنر نے میاں انس کو ایڈوائزر یوتھ افیئر مقرر…

برصغیر میں ٹیسٹ سیریز چیلنج ہے: اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کی جانب سے برِ صغیر میں ٹیسٹ سیریز کو چیلنج قرار دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کو دوسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں برصغیر میں 8 ٹیسٹ کھیلنے ہیں، آسٹریلیا کے بھارت میں 4، پاکستان اور سری لنکا میں 2، 2…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: آن لائن پیپر وقت پر شروع نہ ہوسکا

فیصل آباد میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کے زیرِ اہتمام آن لائن امتحانات کا پیپر مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم ایس سی اور پوسٹ گریجویٹ کا آن لائن پرچہ ڈیڑھ گھنٹہ…