بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جماعت اسلامی کا آج مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف یومِ احتجاج

جماعت اسلامی پاکستان آج ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یوم احتجاج منا رہی ہے۔

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) کے الیکٹرک کی جانب سے سخت گرمی…

یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف نے لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ جماعتِ اسلامی پاکستان نے 2 جولائی سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز اسلام آباد سے کیا ہے۔

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان…

جماعتِ اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک بھر میں صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کواٹرز پر مظاہرے ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.