بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مری: پانی کا بحران، مقامی افراد اور سیاح پریشان

مری گزشتہ پانچ روز سے شدید پانی کی قلت سے دوچار ہے جس کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مری میں پانی کی شدید قلت کے باعث سیاح واپس لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب محکمہ پبلک ہیلتھ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بارش کی وجہ سے پائپ لائنوں میں مٹی آگئی۔

محکمہ پبلک ہیلتھ نے کہا کہ پانی کی فراہمی بحال کرنے میں وقت لگے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.