بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیشنل ویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی کے نام

پاکستان آرمی نے نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا.

فائنل میں پاکستان آرمی نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 24-27 سے شکست دے کر جیت کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.