جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارتی دہشت گردی، عالمی سطح پر شواہد شیئر کردیے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوال اٹھایا کہ کیا ٹیررفانسنگ پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذمے داری ہے کہ وہ بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے؟شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف، وفاقی وزیر فواد چوہدری اور…

جوہر ٹاؤن دھماکا، تمام چہرے بے نقاب، آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے بم دھماکے میں ملوث تمام چہروں سے نقاب کھینچ دیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری اور مشیر قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں انعام غنی نے بتایا کہ دھماکے میں ملوث پاکستان میں…

لاہور دھماکے کا سارا گینگ ہماری گرفت میں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور کے جوہر ٹاؤن میں ہوئی دہشت گردی میں بھارت براہ راست ملوث تھا۔مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی…

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کو اگلا الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے، حکومت عوام میں اپنی غیر مقبولیت سے خوف زدہ ہے، اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔نارووال میں میڈیا سے…

نئے مالی سال سے ایل این جی پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ

نئے مالی سال سے ایل این جی پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ کردیا گیا، جس کے باعث ایل این جی ایسوسی ایشن نے سی این جی پمپ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایل این جی ایسوسی ایشن نے موقف اپنایا کہ سندھ میں فی کلو سی این جی 30 روپے مہنگی ہونے کا خدشہ…

کنیزیں جھوٹا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کنیزیں جھوٹا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجٹ پاس ہونے کے بعد سے وزیراعلیٰ پنجاب پر تلواریں چلنا شروع ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ…

ایک وقت تھا جب جاپان سے لوگ کراچی دیکھنے آتے تھے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب جاپان سے لوگ کراچی دیکھنے آتے تھے، ہم نے کراچی کو بدلتا دیکھا، پرچی، بھتہ، قتل و غارت دیکھی، کراچی کو برباد ہوتا ہوا پوری قوم، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دیکھ رہے…

بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسلام آباد لے جانے والے طیارے نے ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نجی طیارے پر کراچی سے اسلام آباد جارہے تھے۔ایئرپورٹ ذرائع کے…

شاہد خاقان کا حکومتی و اپوزیشن ارکان پارلیمان پر طنز

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کو پارلیمنٹ کے زیادہ چکر لگانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سیلم صافی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے حکومتی و اپوزیشن ارکان پارلیمان پر طنز کیا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی کے مسائل کا حل مقامی سطح پر اختیارات دینا ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل مقامی سطح پر اختیارات دینا ہے، جس فارمولے سے اسلام آباد سے صوبوں کو پیسے دیتے ہیں اسی فارمولے سے اضلاع کو پیسے دیں۔ سیف کراچی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح…

کوپا امریکا، میسی کی ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ارجنٹینا نے ایکواڈور کو کوپا امریکا 2021 کے کوارٹر فائنل میں آؤٹ کلاس کر دیا، میسی کی ٹیم نے 3 گول کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کولمبیا بھی یوروگوائے کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا کر فائنل فور میں پہنچ گیا۔کوپا امریکا کے کوارٹر…

بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمد، نسیمہ ناز بلوچ کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمد ہوئی، جہاں انہوں نے  پی پی پی کراچی ڈویژن میں شعبہ خواتین کی سینئر نائب صدر نسیمہ ناز بلوچ کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ…

صوبائی فنانس کمیشن میں ریونیو کی بنیاد پر وسائل نہیں دیے جاتے، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سال 2007 کے بعد صوبائی فنانس کمیشن نہیں آیا، صوبائی فنانس کمیشن میں ریونیو کی بنیاد پر وسائل نہیں دیے جاتے۔فیصل سبزواری نے سیف کراچی کانفرنس سے خطاب کرتے…

کراچی میں بہت سارے مافیا ہیں، ایشوز ہیں، صوبائی وزیر ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بہت سارے مافیا ہیں، ایشوز ہیں، کنڈا مافیا، کنڈا سسٹم کی کوئی سپورٹ نہیں کرتا ہے، کے-الیکٹرک ایسی وائرنگ بنائیں جس سے کنڈا لینا مشکل ہو، کنڈا اتارنے کے لیے کے-الیکٹرک کے ساتھ تعاون…

بیرونِ ملک پھنسے افراد کو 5 جولائی سے واپس لایا جائے گا، غلام سرور خان

وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے 5 جولائی سے آپریشن شروع کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا دل سمندر…

لیاقت آباد میں سُپر مارکیٹ کے قریب دکانوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

کراچی سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد میں سپر مارکیٹ کے قریب دکانوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے دوپہر 12 بج کر 51 منٹ پر پہلی گاڑی روانہ کی گئی ہے، آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید فائر بریگیڈ کو بھی کال…

سندھ رینجرز کی کارروائی، بسوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

رینجرز نے اندرونِ سندھ کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بسوں کو لوٹنے والے گروہ کو گر فتار کر لیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کار میں سوار 6 ملزمان بس ڈرائیور کی مخبری پر سیالکو ٹ سے آنے والے مویشیوں کے بیوپوریوں کا تعاقب کر رہے…

اپوزیشن الیکٹرونک ریفارم سے بھاگ رہی ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ لوگ الیکٹرونک ریفارم سے بھاگ رہے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا تو ان کی حکومت نہیں آئے گی۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس…

عوام جلد از جلد ویکسی نیشن کروائیں، قیصر سجاد

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے تمام تجارتی مراکز اور دیگر شعبہ جات کو کھول دیا ہے، عوام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرے، جلد از جلد ویکسی نیشن کروائیں، نہیں تو…

سوات: PDM کا جلسہ شروع

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ شروع ہو گیا، اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن، قومی اسمبلی میں اپوزیشن…