فواد چوہدری اور سیاسی روحیں گھٹیا بیانات دینے پر مجبور ہیں: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری سمیت بھٹکتی سیاسی روحیں سیاسی مخالفین کے خلاف گھٹیا بیانات دینے پر مجبور ہیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر اپنے…