جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاملے پر موقف واضح ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے مریم نواز کا نام لیے بغیر تنقید کردی۔لاہور سے جاری ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے ن لیگی نائب صدر کا نام لیے بغیر کہا کہ قومی مشترکات پر سیاست کرتے ہوئے ہمیں حقائق…

پرویز الہٰی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر نے ملاقات کی ہے۔اینڈرو لاکامی نارا پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر ہیں۔انہوں نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی…

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سرکاری ملازمین کےلیے اچھی خبر سامنے آگئی، انہیں ماہ جولائی میں دوسری تنخواہ بھی ملے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید قربان سے قبل ملازمین کو تنخواہیں…

سندھ حکومت بلوچستان کے پانی پر ڈاکا ڈال رہی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت نے سندھ پر پانی چوری کرنے کا الزام لگادیا اور ساتھ ہی حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے سندھ پر بلوچستان کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہاکہ سندھ…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین 10 دن میں مکمل ہوجائے گی، شبلی فراز

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر 8 تا 10 دن میں کام مکمل ہوجائے گا۔اسلام آباد میں شبلی فراز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اور کہا کہ چند ہی روز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی رونمائی کریں گے۔انہوں…

مزار قائد بے حرمتی، مریم نواز، کیپٹن صفدر کیخلاف درخواست مسترد

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مزار قائد مینجمنٹ بورڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں کیپٹن (ر) صفدر اور…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن بھی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل تیسرے دن بھی منفی اعشاریوں میں بندش ہوئی، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کی گراوٹ رہی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 346 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز…

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم…

انگلینڈ اسکواڈ میں تبدیلی، اسٹیورٹ براڈ کا دلچسپ ردعمل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کی تبدیلی پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ اسٹیورٹ براڈ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے پاکستان ٹیم کے اینالسٹ سے ہمدردی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم سے سیریز میں شامل انگلینڈ…

قومی کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر ای سی بی سے رابطے میں ہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پیر کی شام انگلینڈ کیمپ میں کورونا کیسز سامنے آنے کی خبر ملی جس کے بعد سے  انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ای سی بی سے…

کراچی، دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ

چیئرمین میٹرک بورڈ نے جنرل گروپ کے دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر بورڈ اور جامعات نثار کھوڑو صوبے میں میٹرک...چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں جہاں کل پرچے نہیں لیے جاسکے وہ دوبارہ…

سراپا احتجاج طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے، شہرام ترکئی

وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں تو وہ طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے پریس کانفرس میں بتایا کہ  حالات ابھی بہت بہتر ہیں، اس لیے ابھی تیاری لازمی…

یارکشائر میں آگ لگنے کے سبب 50ہزار مرغیاں ہلاک

مشرقی ملک یارکشائر میں مرغی کے دو گوداموں میں آگ لگنے کے سبب تقریباً 50 ہزار مرغیاں ہلاک ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کے روز  مشرقی یارکشائر میں مرغیوں کے گودام میں آگ کے شعلے اُٹھنے کے سبب دو پولٹری فارمز میں آگ…

خاقان کے وکیل کی نیب گواہ کے بیان پر جرح

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ نے نیب کے گواہ کے بیان پر جرح کی۔دورانِ سماعت سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت…

بلوچستان میں جیسا کام عمران خان کی قیادت میں ہورہا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں ہوا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جیسا کام عمران خان کی قیادت میں ہورہا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اسد عمر نے جنوبی بلوچستان پیکیج کے حوالے سے بریفنگ میں کہا کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا…

اپوزیشن ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہان ہے کہ اپوزیشن ملکی ترقی وعوامی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قانون کی عملداری، بلاتفریق…

آصف زرداری کو غیر موجودگی میں ضمانت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے ان کی غیر موجودگی میں ضمانت دینے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت میں آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی…

میٹرک امتحانات میں بدنظمی، نثار کھوڑو ناظم امتحانات پر سخت برہم

مشیر بورڈ اور جامعات نثار کھوڑو صوبے میں میٹرک امتحانات میں بدنظمی کے معاملے میں متحرک ہوگئے اور ناظم امتحانات میٹرک بورڈ کو طلب کرلیا۔ ناظم امتحانات محمد شائق نثار کھوڑو کے دفتر پہنچے تو نثار کھوڑو نے بدنظمی پر سخت برہمی کا اظہار…

کراچی: پولیس اہلکار کے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے 6 بکرے چوری

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پولیس اہلکار کے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے 6 بکرے چوری ہوگئے۔گزشتہ رات 3 بجکر 45 منٹ پر منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب 6 بکرے چوری کرنے کی واردات پیش آئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے…