سندھ، ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ
سکھر اور نواب شاہ میں آج ہونے والا میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔سکھر بورڈ کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوسرے روز دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ لیا گیا۔سکھر میں پرچہ 9 بجے شروع ہوا،9…