بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ضلع ملیر میں جرائم پر قابو پانے کیلئے کیمرے نصب

کراچی کے ضلع ملیر میں جرائم پر قابو پانے کے لے پولیس کی جانب سے نئی حکمتِ عملی اپناتے ہوئے مضافاتی علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے…

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق اسٹیل ٹاؤن میں 50 کیمروں پر مشتمل کمانڈ اینڈ کنڑول روم بنایا ہے، ضلع ملیر میں 4 ہزار سے زائد کیمرے لگائے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شہریوں کے تعاون سے کیمروں میں مزید اضافہ کیا جائے گا، ضلع ملیر کی پولیس موبائلوں پر جدید کیمروں کا سسٹم نصب کیا گیا ہے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلفٹن میں 42سی سی ٹی وی کیمرے نصب…

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ کیمروں کی مدد سے جرائم پیشہ افراد پر نگرانی رکھنے میں مدد ملے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.