بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد، 30 کلو ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 30 کلوگرام ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

کسٹم حکام کے مطابق ہیروئن کپڑوں کی برآمدی کھیپ میں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھی جس کی نشاندہی اسکینر پر ہوئی۔

ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.