بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوشہروفیروز: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔

عدالت میں پیشی سے واپسی پر کار پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

ادھر کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ڈاکوؤں سے مقابلے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

علاوہ ازیں شانتی نگر اور نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.