بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان منگل کو بھی برقرار رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.