ارشد ندیم کی قوم سے دعاؤں کی اپیل
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی جانب سے کامیابی حاصل کرنے کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ ارشد ندیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 4 اگست کو میرا جیولن تھرو کا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے، میری اچھی تھرو…