واشنگٹن، معید یوسف کی وائٹ ہاؤس نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سے ملاقات
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان میں تشدد میں کمی اور تنازع کے سیاسی حل پر گفتگو ہوئی جبکہ جنیوا اجلاس کے بعد ہونے والی پیش…