بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں کورونا سے مزید 44 افراد کا انتقال ہوا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا سے 44 افراد کا انتقال ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

ساتھ میں انھوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ جلد از جلد اپنی اور اہل خانہ کی ویکسینیشن کروائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.