بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب: اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد (انصار عباسی) ملک کے بڑے صوبوں، وفاق…

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اسکولوں میں قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازم قرار دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی۔

تفہیم المسائل(گزشتہ سے پیوستہ)بچوں کی تعلیم کے لیے…

جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.