جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارتی دھمکی پر غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لیگ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 6 اگست سے ٹورنامنٹ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہوگا۔اس حوالے سے ذرائع…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری ہفتے کے آخری دن مندی کا رجحان رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100انڈیکس 257 پوائنٹس کی کمی سے 47055 پر بند ہوا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 162 روپے 43 پیسے ہے۔…

ٹریننگ کا جدید سامان ہوتا تو میڈل جیتنے کی پوزیشن میں تھا، طلحہ طالب

اولمپئین ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کی کارکردگی کی وجہ سے ملک کا نام روشن کرنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔ اگر مجھے ٹریننگ کا جدید سامان اور جگہ میسر ہوتی تو میڈل جیتنے کی پوزیشن میں تھا۔ طلحہ طالب نے اس عزم کا اظہار…

جولائی کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا

جولائی کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 162 روپے 43 پیسے ہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 17 ارب 82 کروڑ ڈالر رہے۔ مالی…

امریکی خاتونِ اول کی ٹانگ کے گہرے زخم کا کامیاب آپریشن

امریکی خاتونِ اول کی ٹانگ میں موجود گہرے زخم کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن نے طیارے میں ساتھ سفر کرنے والوں کیلئے ایئرہوسٹس بن کر ’اپریل فول ڈے‘ منایا اور سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاون کا فیصلہ مسترد کردیا

تاجر ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہر قائد کراچی میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا ہے۔تاجر ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہر قائد کراچی میں کورونا لاک ڈاؤن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔تاجر ایکشن کمیٹی کے صدر رضوان…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ 17 ہزار 762 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 74 لاکھ 81 ہزار 362 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 2 مزید کھلاڑی کورونا کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 2 مزید کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یزوندرا چہل اور کے گاوتھم کے ٹیسٹ مثبت آئے ، اس سے قبل کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم سے سیریز میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم…

شہزادہ ہیری کی برطانیہ واپسی متوقع

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے امریکا منتقل ہونے کے بعد بھی ان کا اپنے ملک برطانیہ سے تعلق قائم ہے اور ان کی برطانیہ واپسی کے امکان کے حوالے سے بھی خبریں گردش کررہی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

کراچی، کورونا کیلئے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 468 رہ گئی

کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 468 رہ گئی۔کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے لںے مختص وارڈ کی صورتحال ابتر ہے، شہرمیں 550 وینٹی لیٹرز میں سے 354 پرمریض موجود ہیں۔کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت…

برازیل میں برف باری ، لوگوں نے خوب لطف اٹھایا

برازیل کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری سے لوگوں نے خوب لطف اٹھایا۔برازیل کے جنوبی علاقوں میں 40 سےزائد شہروں نے برف کی چادر اوڑ لی جبکہ کئی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، لوگ خوبصورت موسم سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر کے والدین کا اخبار میں تعزیتی نوٹس

اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے اخبار میں ایک تعزیتی نوٹس شائع کروایا ہے۔ملزم ظاہر کے والدین کی جانب سے شائع کیے جانے والے پیغام میں کہا گیا کہ نور کے قتل کے معاملے پر…

سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ طاہر مشہدی 3 دفعہ…

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

سندھ بھر بالخصوص کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا اطلاق سندھ بھر میں ہوگا۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر کی پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ

اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر لاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس لیب میں ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل…

مردان: گیارہویں جماعت کے طلباء کو نویں جماعت کا پرچہ تھما دیا

خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں تعلیمی بورڈ کی غفلت سے گیارہویں جماعت کے طلباء کو نویں جماعت کا پرچہ تھما دیا گیا۔امتحانی ہالز میں طلباء کو گیارہویں جماعت کے بجائے نویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ تقسیم کیا گیا۔امتحانی ہالز میں طلباء کی نشاندہی…

حماد اعظم کی امریکا شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن پالیسی سے ناراض ہو کر امریکا شفٹ ہونے والے سمیع اسلم  کے بعد ایک اور قومی کرکٹر حماد اعظم کی امریکا میں کرکٹ کھیلنے اور شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن پالیسی سے ناراض ٹیسٹ اوپنر سمیع…

ارشد ندیم کی قوم سے دعاؤں کی اپیل

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی جانب سے کامیابی حاصل کرنے کے لیے قوم  سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ ارشد ندیم  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 4 اگست کو میرا جیولن تھرو کا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے، میری اچھی تھرو…

’جنگ‘ کے کالم نگار عباس مہکری انتقال کر گئے

ممتاز بزنس مین اور روزنامہ ’جنگ‘ کے کالم نگار عباس مہکری کراچی میں انتقال کر گئے۔ملک کے ممتاز کالم نویس، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی لاہور میں انتقال کر گئے...عباس مہکری کے اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی انتقال کے وقت عمر 70برس تھی۔مرحوم…

کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

عالمی وبا کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ پُرامید…