بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، کورونا کیلئے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 468 رہ گئی

کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 468 رہ گئی۔

کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے لںے مختص وارڈ کی صورتحال ابتر ہے، شہرمیں 550 وینٹی لیٹرز میں سے 354 پرمریض موجود ہیں۔

کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح24…

نجی و سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مختص وینٹی لیٹرز کی تعداد 296 رہ گئی، 1ہزار 213 ایچ ڈی یو بیڈز میں سے 745 پر مریض ہیں،

حکام کے مطابق شہر میں کورونا کے لیے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 468 رہ گئی، 578 لوفلو بیڈز میں سے 216 پر مریض موجود ہیں، 362 خالی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.