بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

’جنگ‘ کے کالم نگار عباس مہکری انتقال کر گئے

ممتاز بزنس مین اور روزنامہ ’جنگ‘ کے کالم نگار عباس مہکری کراچی میں انتقال کر گئے۔

ملک کے ممتاز کالم نویس، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی لاہور میں انتقال کر گئے…

عباس مہکری کے اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی انتقال کے وقت عمر 70برس تھی۔

مرحوم کے بھائی سجاد مہکری کے مطابق عباس مہکری چند ماہ قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد سے وہ بیمار تھے۔

کراچی (جنگ نیوز) انسانی حقوق کے علمبردار اور معروف…

اہلِ خانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم عباس مہکری کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ مسجد سلطان، ڈی ایچ اے، فیز 5 میں ادا کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.