Browsing Category
Urdunews
وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت
وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیر اعظم نے دولت مشترکہ رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ دولت مشترکہ…
شہباز شریف کی برطانیہ کے شاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں برطانیہ کے شاہ چارلس سوم اور وزیر اعظم رشی سونک سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزیراعظم نے برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب کے شاندار انتظامات پر مبارک باد دی۔ …
پی آئی اے کی مدینہ منورہ کی پرواز فنی خرابی کے باعث کراچی واپس
کراچی سے مدینہ کیلئے قومی ایئرلائن کی پرواز روانگی کے 55 منٹ بعد فنی خرابی کے باعث واپس کراچی آگئی۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 743 میں کراچی سے روانگی کے 20 منٹ بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ عمرہ زائرین کو لے جانے والی پرواز کو ٹیک اف کے 55…
بھارتی سرزمین پر کشمیر کاز کو اجاگر کیا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی تنقید کے پیچھے ان کا اپنا احساسِ عدم تحفظ ہے، بھارت کی سرزمین پر کشمیر کاز کو اجاگر کیا، مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت اپنا یک طرفہ فیصلہ واپس…
برطانیہ کے شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی کل ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپوشی ہفتے کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہی سواری کا روٹ صبح 6 بجے عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ شاہ چارلس کو دیکھنے کیلئے لاکھوں افراد سینٹرل لندن کا رخ کریں گے۔ برطانوی…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا
شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔کہیں طوفانی آندھی، کہیں طوفانی بارش اور گھنٹوں تک اولے پڑے ہیں، تو کہیں سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی…
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار افراد کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار سے زائد افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق قبلہ اول میں نماز جمعہ پڑھنے والوں میں فلسطین اور دیگر ممالک سے زائرین شامل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید میں…
مذاکرات کے حق میں بات کرنے پر صحافی کا سعد رفیق سے سوال
رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق جب سپریم کورٹ میں مذاکرات کے حق میں بات کر کے آئے تو ان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ مذاکرات کے حق میں مریم نواز اور خواجہ آصف کے خلاف بات کرتے ہیں؟ جس کے جواب میں سعد رفیق نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کے مینڈیٹ…
عمران خان کی شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ مسترد کرنے کی درخواست خارج
عدالت نے شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست خارج کردی۔عدالت کا کہنا ہے کہ 24 نومبر 2022 کے حکم کے تحت عمران خان حق دفاع پہلے ہی کھو چکے ہیں، حق دفاع کھو…
پرویز الہٰی کے گھر کی خواتین پر تشدد کیا گیا، یہ تشویش کی بات ہے، کامل علی آغا
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ چھاپے کے دوران پرویز الہٰی کے گھر کی خواتین پر تشدد کیا گیا، یہ بہت تشویش کی بات ہے، سینیٹ اس کا نوٹس لے۔ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ پنجاب کی نگراں…
کشمیری رہنما عبدالحمید لون کا بلاول بھٹو کے بیان کا خیرمقدم
کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے بلاول بھٹو کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ گوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ بھارت نے اگست 2019 میں جو یک طرفہ قدم اٹھایا ہے اس کے بعد صورتحال مشکل ہوگئی، اس اقدامات سے بھارت…
بابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔دنیا کرکٹ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام…
بلاول بھٹو نے دورہ بھارت کا خلاصہ پیش کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گووا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا خلاصہ پیش کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں اس وقت گووا میں ہوں، جہاں ہم ایس سی او میں شرکت…
پاکستان بار کونسل نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کردی ہے، عابد زبیری
صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد زبیری نے کہا کہ کل سے وکلاء کے درمیان لڑائی کی باتیں ہو رہی ہیں، جب ایک صدر بنتا ہے تو وہ سب…
میکسیکو کا ایسا قصبہ جہاں ڈینٹسٹ کی بھرمار ہے
شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کا ایک چھوٹا سا قصبہ لاس الگوڈونس جس کی آبادی تقریباً 7 ہزار نفوس پر مشتمل ہے لیکن اس چھوٹی سی آبادی کے اس قصبے میں دنیا میں فی مربع میل سب سے زیادہ دانتوں کے ڈاکٹرز موجود ہیں، اور اسی وجہ سے یہ شہر مولر سٹی…
بلاول کو چاہیے ’گوا‘ ہی میں رہیں، پاکستان کی جان چھوڑ دیں، اعجازچوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ’گوا‘ میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ بلاول بھارت اور مودی سے محبت کی پینگیں بڑھانے کیلئے ’گوا‘ گئے…
قائم مقام گورنر سندھ سے دبئی کی معروف کاروباری شخصیت عبداللّٰہ ناصر لوتھا کی ملاقات
قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی سے دبئی کی معروف کاروباری شخصیت اور سمٹ بینک کے اسپانسر عبداللّٰہ ناصر لوتھا نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن سلمان فاضلی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) و صدر جواد…
رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا آغاز
رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا آغاز ہوگیا، چاند گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں کیا جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاندگرہن کا اختتام 6…
ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں کینیا میں مارے جانیوالے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔عدالت نے اٹارنی جنرل، جے آئی ٹی ، سیکریٹری خارجہ اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیے۔ 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت…
شہباز شریف نے عدلیہ کو گالیاں دینے کیلئے خواجہ آصف کو آگے کیا ہے، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اعتراض کرتے ہیں عدالتیں روز ضمانتیں دے دیتی ہیں، شہباز شریف نے عدلیہ کو گالیاں دینے کیلئے خواجہ آصف کو آگے کیا ہے۔گوجرانوالہ بار کے صدر انتخاب عالم اور دیگر وکلاء سے ملاقات…