جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایکواڈور: 35 سالہ ڈینیئل نوبوا ملک کے کم عمر ترین صدر منتخب

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں 35 سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہوگئے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر ہیں۔الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈینیئل نوبوا کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے، سوشلسٹ حریف لوئیزا گونزالیز نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے…

انجکشن سے بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی

انجکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔پنجاب کے نگراں وزیر صحت جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ انجکشن ٹھیک تھا، ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈچین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر…

ورلڈ کپ میچ کے دوران ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچ کے دوران متعدد ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے۔لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 14واں میچ کھیلا جا رہا ہے، جہاں بارش کے بعد تیز ہوا اور ریت کے طوفان کے سبب متعدد ہورڈنگز…

امریکا میں 6 سالہ بچہ فلسطینی ہونے کے باعث قتل

امریکا میں 6 سالہ بچے کو فلسطینی مسلمان ہونے کے باعث قتل کردیا گیا۔ریاست الینوائے میں 71 سالہ جنونی مالک مکان نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بچے کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اس کے خلاف قتل سمیت نفرت پر مبنی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تیل کی قیمتوں کے حساب سے کم ہوں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔انہوں…

چھوٹی نسل کے دو مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل

دو چھوٹی نسل کے مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔28 سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن نے یہ ویڈیو بنائی جس میں جنوبی افریقا کی لینگولی جھیل میں موجود دو مرغابی رقص کر رہی ہیں۔ مرغابیوں نے کچھ حرکات تو ایک ساتھ کیں، پر پھیلائے…

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد…

امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ایک، دو دن میں ہوجائے گی، سلمان صفدر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ سامنے آ گئی

نگراں وزیرِ صحت پنجاب نے ڈاکٹر جاوید اکرم نےانجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ بتا دی۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ انجیکشنز کی ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈ چین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔اُنہوں کہا کہ…

رونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’بسمہ اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم…

کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کی طرف سے کوشل…

فرخ حبیب نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عمان رائل آرمی کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطہر بن سالم بن راشد نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات…

متحدہ کو پی ایس پی مافیا نے ہائی جیک کرلیا ہے، سعید غنی

سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مافیا نے ہائی جیک کرلیا ہے۔ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل میں سعید غنی نے کہا کہ روشنیوں کے شہر کو دہشت…

ہماری سیاسی سرگرمیوں سے پیپلز پارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ترجمان ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومٹ (ایم کیو ایم) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری سیاسی سرگرمیوں سے پیپلز پارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مضبوط اور منظم ایم کیو ایم دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اُڑ گئی ہیں، پیپلز پارٹی کو کراچی پر قبضے…

ارشد پپو قتل کیس، عذیر بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں عذیر بلوچ اور زبیر بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو سمیت تین افراد کے قتل کیس پر لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ اور اس کے بھائی زبیر بلوچ کی…

عدالت نے تفتیشی افسر کو احاطہ عدالت میں پونچھا لگانے کی سزا سنا دی

کراچی کی عدالت نے رپورٹ خود جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو احاطہ عدالت میں پونچھا لگانے کی سزا دے دی۔  ماتحت پولیس اہلکار کے ہاتھوں رپورٹ عدالت میں جمع کروانا تفتیشی افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ عدالت نے سرجانی ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو ہھتکڑی…

لاہور: عدالت نے فرخ حبیب کی بازیابی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شکیل احمد نے نبیل ارشد کی فرخ حبیب کی بازیابی کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت پنجاب پولیس نے فرخ حبیب سے…

ہائی کمیشن آف پاکستان اٹاوہ، نگہت عامر پریس قونصلر مقرر

سیدہ نگہت عامر نے ہائی کمیشن آف پاکستان اٹاوہ میں پریس قونصلر کے عہدے کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔سیدہ نگہت عامر وزارتِ اطلاعات میں مختلف عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔انہوں نے صحافیوں کی بہبود اور تحفظ کے لیے حال ہی میں منظور شدہ قانون کے…

سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 100 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1…