جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترقیاتی پروگرام کی نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔اقوام متحدہ نے ترقیاتی پروگرام پر مبنی نئی رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت 54 غریب ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، فوری ریلیف نہ ملا تو…

ترکیہ کے وزیر خارجہ کے 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچنے کا امکان

ترکیہ کے وزیر خارجہ کے 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچنےکا امکان ہے، ان کے ہمراہ وفد بھی آئے گا جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر دفتر خارجہ حکام کے ہمراہ…

سحر طاری کردینے والی چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فلکیاتی فوٹوگرافر نے صرف 8 انچ کی ٹیلی اسکوپ سے چاند کی دلکش اور واضح تصاویر لے کر سب کو حیران کردیا۔ ایرانی نژاد امریکی دریا کاوا مرزا نے چاند کی کُل 360 تصاویر لیں پھر انہیں ملا کر ایک تصویر تشکیل دی جس میں چاند پر پڑنے والی سورج کی…

شیری رحمٰن عمران خان پر برس پڑیں

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سیلاب سے دوچار ہے اور عمران خان عجیب و غریب حلف لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت بھی کنٹینرز پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں،…

سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کلاس لے لی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اچانک خراب کارکردگی پر مداح مایوس ہوگئے اور انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح سویرے شروع ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لے اپنی نیند خراب کرنے والے مداحوں کو پاکستان ٹیم کی کارکردگی بالکل پسند نہ…

کراچی: بازیاب نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ملک سے فرار

کراچی کی شارعِ فیصل پر رقم کی چوری کے تنازع پر نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گیا ہے۔شارع فیصل پر نجی کمپنی میں نوجوان کو حبسِ بے جا میں…

ویمنز ایشیا کپ، سری لنکا اور پاکستان کا میچ تاخیر کے بعد شروع

ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ویمنز ایشیا کپ کے 21 ویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا ٹاس کے موقع پر…

ورلڈبینک اور IMF سے مذاکرات: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکا روانگی سے متعلق وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے۔وزیرِ خزانہ…

اسلام آباد کے مال میں آگ لگنے کی پیشگوئی ایک ماہ قبل کردی گئی تھی؟

گزشتہ دنوں اسلام آباد میں واقع نجی مال میں آگ لگنے کے واقعے کی پیش گوئی ایک ماہ قبل ایک فنکار کی جانب سے کی گئی تھی۔سوشل میڈیا پر نجی مال میں آگ لگنے اور اس کی ایک ماہ قبل ہی پیش گوئی ہونے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں۔رپورٹس کے مطابق…

لاہور: اسپتال میں علاج کیلئے لائی گئی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا

لاہور کے جنرل اسپتال میں علاج کے لیے لائی گئی 22 سال کی لڑکی پُرسرار طور پر اغوا ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن کی لڑکی گھر سے یونیورسٹی کے لیے نکلی، طبعیت خراب ہوئی تو اسپتال لے جایا گیا۔پولیس نے کہا کہ ریسکیو ٹیم طالبہ کو طبی…

افتخار احمد کا زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آردر بیٹسمین افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد…

حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے وزارت صحت کو بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا۔ حکام نے کہا کہ گلوبل فنڈ…

کراچی: رکشہ میں بٹھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں ڈکیت گینگ کا سرغنہ سکندر علی عرف سکو، محمد رفیق عرف گوشو…

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کاکہنا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کیکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کسی بھی…

سائفر پر ن لیگی ترجمان صحافیوں نے صدر کا بیان کس طرح پیش کیا: فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر صدر عارف علوی نے کیا کہا اور ن لیگ کے ترجمان صحافیوں نے کس طرح صدر کے بیان کو پیش کیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

بھارت میں 80 سالہ مگرمچھ کی آخری رسومات ادا

بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مندر کے تالاب میں کئی سالوں سے رہنے والا مگرمچھ مرگیا جس کے بعد انسانوں کی طرح اس کی آخری رسومات بھی ادا کی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگرمچھ عمر زیادہ ہونے کے باعث بیمار تھا جو اتوار کو تالاب میں مردہ پایا…

دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے، ڈیوڈ وائٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ فل اسٹرینتھ نیوزی لینڈ ٹیم کے پہلے مرحلے میں پاکستان جانے کے لیے پر امید ہیں۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سارو عمران، پہلی پاکستانی خواجہ سرا جو لندن سےPhD مکمل کریں گی

عزم و ہمت اور حوصلے کی زندہ و جاوید مثال قائم کرتی سارو عمران اب اپنی تعلیم کے حصول کے لیے لندن پہنچ گئیں۔ اب وہ لندن کی جامعہ سے شعبہ معیشت میں پی ایچ ڈی مکمل کریں گی۔سارو عمران بیرون ملک میں اپنا تعلیمی سفر شروع کرنے والی پہلی پاکستانی…

اسلام آباد کسی کو فتح نہیں کرنے دیا جائے گا، حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کسی کو فتح نہیں کرنے دیا جائے گا، نہ پہلے کرنے دیا گیا تھا نہ اب کرنے دیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر ون…

چوری ماننے سے انکار پر مجھ پر تشدد کیا گیا: بازیاب نوجوان

کراچی کی شارعِ فیصل پر واقع شپنگ کمپنی میں حبسِ بے جا سے بازیاب ہونے والے نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں بازیاب نوجوان کا کہنا ہے کہ مجھ پر کمپنی نے 5 لاکھ روپے کی چوری کا الزام لگایا، میں نے چوری ماننے سے…