Browsing Category
Urdunews
فرانس میں پیٹرول بحران: حکومت کی ریفائنریز کی ہڑتال طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی
فرانسیسی حکومت نے ملک میں جاری پیٹرول بحران پر ریفائنریز کی جانب سے کی گئی ہڑتال کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب ٹوٹل انرجیز اور ایسو۔ایکسون موبیل کے کارکنان بہتر تنخواہوں کے لیے اپنی ہڑتال پر…
اعتزاز احسن کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے، ملک احمد خان
وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن کا آج کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ ہر ایرا غیرا اٹھتا ہے اور اداروں پر بات کرنا شروع کر دیتا ہے،…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: محمود الرشید، مراد راس کی ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محمود الرشید اور مراد راس کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دونوں رہنماؤں کو 31 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک…
الیکشن کمیشن کا ضمنی اور کراچی بلدیاتی الیکشنز وقت پر کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے ضمنی الیکشنز کے التوا سے متعلق خط پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…
شاہین آفریدی دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے پُرجوش
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ 10 روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورز کروا رہا ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری ہیب کا یہ…
اوبر کا کراچی میں آپریشن بند
آن لائن ٹرانسپورٹ ایپ اوبر نے کراچی میں آپریشن بند کر دیا۔اوبر ایپ نے کراچی سمیت ملک کے زیادہ تر شہروں میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔اوبر ایپ کی جانب سے کراچی کے علاوہ اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں بھی سروس روک دی گئی…
بندروں کا تماشہ دکھانے پر پابندی لگانے کی درخواست دائر
سندھ ہائی کورٹ میں چڑیا گھروں میں جانوروں کی بری حالت اور بندروں کا تماشہ دکھانے پر پابندی لگانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ محکمۂ جنگلی حیات نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ شاہراہیں، پارکس اور چڑیا گھر محکمۂ بلدیات کے…
آصف زرداری کیخلاف PTI نے توشہ خانے کا ریفرنس دائر کر دیا
توشہ خانے سے تحائف بیچ کر پیسے بنانے کے الزام میں گھرے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی نے جوابی وار کیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف توشہ خانے کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز…
جاپان: سیاحتی ویزوں پر عائد پابندیاں ختم
عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کی بعد حکومت جاپان نے سیاحتی ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔پابندی اُٹھنے کے بعد اب سیاحت، کاروبار اور فیملی سمیت تمام ویزے جاری ہوسکیں گے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق اب جاپان آمد کی یومیہ حد…
جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا۔یہ اجلاس آن لائن منعقد ہوگا جس میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور جاپان کے سربراہان مملکت و حکومت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوں گے۔یہ اجلاس روس کی جانب…
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ کر لیا۔سیشن جج عطاء ربانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا، محفوظ کیا گیا فیصلہ 18 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔مقدمے میں ملزمان راجہ ارشد،…
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان طلاق کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی۔ماہر نفسیات جان ہیوز نےاپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’کنگ چارلس سوم کے وقت سے پہلے اپنے عہدے سے دستبردار…
ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی۔انہوں…
رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیے
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیئے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا۔ن لیگ کی لیگل ٹیم نے عدالت میں درخواست جمع کرادی تاہم سینئر سول جج نے…
پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترقیاتی پروگرام کی نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔اقوام متحدہ نے ترقیاتی پروگرام پر مبنی نئی رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت 54 غریب ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، فوری ریلیف نہ ملا تو…
ترکیہ کے وزیر خارجہ کے 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچنے کا امکان
ترکیہ کے وزیر خارجہ کے 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچنےکا امکان ہے، ان کے ہمراہ وفد بھی آئے گا جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا رواں برس کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر دفتر خارجہ حکام کے ہمراہ…
شہزادہ ہیری کے 5 بچے ہیں؟
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے حال ہی میں ویڈیو کال پر ویل چائلڈ ایوارڈز کے فاتحین سے بات کی۔شہزادہ ہیری نے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے یہ کہہ کر مداحوں کو حیران کر دیاکہ ’ہم سب کو ایک پالتو کتّے کی ضرورت…
اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال…
میچ کے دوران انوکھی فیلڈ سیٹنگ پر سب حیران
کرکٹ میں بیٹر کو قابو اور آؤٹ کرنے کے لیے بہت محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے۔ اکثر گراؤنڈ میں کپتان اور بولر کو اس حوالے سے طویل گفتگو کرتے بھی دیکھا جاتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپین کرکٹ لیگ کے میچ میں ناروے کی ٹیم نے اپنے 9 فیلڈرز…
ایران میں اس وقت 5 فرانسیسی شہری قید ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیرخارجہ کیتھرین کولونا کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران میں 5 فرانسیسی شہری زیرحراست ہیں۔فرانسیسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ سے آج ایران میں قید فرانسیسیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ…