جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کامران ٹسوری نے حلف برداری میں امین الحق، فیصل سبزواری کی عدم موجودگی کی وجہ بتادی

نئے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی تقریب حلف برداری میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنماؤں کے موجود نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ کامران ٹسوری گورنر سندھ کا حلف اٹھانے کے ایک دن بعد ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز…

حج اور عمرے کی ادائیگی: خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم

سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے…

سپریم کورٹ نے نیب سے ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے نیب سے 1999 سے لے کر جون 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں، اور استفسار کیا کہ نیب قانون کے تحت کتنے ریفرنس مکمل ہوئے؟سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران…

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔ ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ چند ناگزیر اور…

اسرائیل اور لبنان امریکی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کیلئے رضامند

اسرائیل اور لبنان نے امریکا کی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔معاہدے پر دستخط کے بعد مشرقی بحیرہ روم کے متنازع پانیوں میں قدرتی گیس کی تلاش شروع کی جاسکے گی اور علاقائی جنگ کا خطرہ بھی کم ہوجائے…

ورکرز ترسیلات کے اعداد و شمار جاری، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بازی لے گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ورکرز سب پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2022 میں ورکرز ترسیلات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔مرکزی بینک کا کہنا…

موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی

موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔ موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی…

عمران خان ایبسولوٹلی فراڈ شخص ہے، جیل جانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایبسولوٹلی فراڈ شخص قرار دے دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے یوٹرن پر عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے، یہ جھوٹا شخص 4 سال ملک کے اقتدار پر…

حکومت کا سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات میں ہر صورت گیس فراہمی کا حکم

موسم سرما میں سندھ میں گیس سپلائی کی حکمت عملی کے ردِعمل میں حکومت نے سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر صورت گیس فراہمی کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح سردی میں کھانے کے…

لاہور: خاتون ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین

لاہور میں مبینہ طور پر خاتون اسکول ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔خاتون کے موبائل فون سے تاوان کے میسج پر گھر والوں نے مقدمہ درج کرایا، پولیس نے لوکیشن ٹریس کی تو پتہ گوجرانوالہ کا نکلا۔پولیس نے چھاپا مارا تو علم ہوا خاتون اسکول…

تھر کول پروجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھر کول پروجیکٹ پر تاخیر کسی قومی المیے سے کم نہیں، پراجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تھر کول پروجیکٹ کے ذریعے سستی بجلی پیدا کی جاسکتی…

الیکشن کمیشن کا ضمنی اور کراچی بلدیاتی الیکشنز وقت پر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے ضمنی الیکشنز کے التوا سے متعلق خط پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

شاہین آفریدی دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے پُرجوش

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ 10 روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورز کروا رہا ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری ہیب کا یہ…

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا رجحان، انڈیکس میں 56 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 56 پوائنٹس کی کمی آئی۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 42 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ حصص بازار میں آج…

سپریم کورٹ: زیتون بی بی کو 46سال بعد وراثتی حق مل گیا

ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان کی رہائشی زیتون بی بی کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا۔سپریم کورٹ نے زیتون بی بی کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرلیا اور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف بھائیوں کی اپیل خارج کردی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے اس دوران استفسار…

دفاتر کھلوانے اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے پوری کوشش کروں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹسوری نے کہا کہ پارٹی کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے پوری کوشش کروں گا۔گورنر سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر…

امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا تنازع کو بڑھا دے گا، روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا روس یوکرین تنازع کو بڑھا دے گا۔امریکی صدر بائیڈن کے یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینے کے وعدے پر ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ یوکرین کو امریکی فضائی دفاعی نظام…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انٹرویو سے متعلق وضاحت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے سائفر سے متعلق انٹرویو پر ایوان صدر سے وضاحتی اعلامیہ سامنے آ گیا۔ایوان صدر سے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت کی بات کو سیاق و سباق سے مکمل طور پر ہٹ کر پیش کیا گیا۔انٹرویو میں واضح طور پر…

عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی

سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ پرندے معصوم ہیں اور سیلاب میں کافی مر گئے ہیں۔ پرندوں کی افزائش کے پیش نظر کابینہ نے ان کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔سندھ…