Browsing Category
Urdunews
پیوٹن جنگ میں اضافہ کرسکتے ہیں، فضائی دفاعی نظام ملنے سے خطرات کم ہوں گے، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن یوکرین جنگ میں اضافہ کرسکتے ہیں، جو سب کےلیے خطرہ ہے، یوکرین کو فضائی دفاعی مدد ملنے پر روس سے لاحق اصل خطرہ رُک جائے گا۔جی سیون ممالک سربراہان کی ورچوئل میٹنگ سے خطاب میں…
کابینہ کی پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کےلیے فنڈ کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کےلیے فنڈ کی منظوری دے دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور نے لانگ مارچ کےلیے نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس بنالی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی…
نواز شریف کی وطن واپسی سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں نواز شریف کی پاکستان واپسی سے کوئی مسئلہ نہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور نے لانگ مارچ کےلیے نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس بنالی۔ایک بیان میں پی ٹی…
وزیراعظم شہباز شریف سے چوہدری شجاعت کی ملاقات، عوام کی فلاح کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ حکومت کی تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے یکجا ہو کر کام کرتی رہیں گی۔وزیراعظم شہباز شریف سے…
لاہور : پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کےلیے انصاف فورس بنالی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور نے لانگ مارچ کےلیے نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس بنالی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر مقدمے کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ابتدائی طور پر 100 نوجوانوں پر مشتمل…
الیکشن کمیشن نے میڈیا کے دباؤ پر الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے ضمنی انتخابات کروانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے قومی، صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی انتخابی مقررہ وقت پر کرانے کا…
وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، مشکل حالات میں ساتھ رہنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، جس میں ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے یکجا ہو کر…
تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرا خواب ہے، ابرار احمد
قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی نمائندگی کرنے والے جادوگر اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرا خواب ہے۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ابرار کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرکٹ میں ٹیپ بال کے دوران فنگر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوگیا
ایک روز قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا…
ڈبلیو ٹی ایم نمائش میں پاکستانی وفد بھی اسٹال لگائے گا، عون چوہدری
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈبلیو ٹی ایم نمائش سے متعلق ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے، نمائش میں پاکستانی وفد بھی اپنا اسٹال لگائے گا۔ لندن میں ہائی کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون…
آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں…
گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشات پر مصدق ملک کا بیان آگیا
موسم سرما میں سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشے پر وزیر مملکت مصدق ملک کا بیان سامنے آگیا۔وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ تاحال لوڈشیڈنگ کے کوئی اوقات کار پیش نہیں ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر…
جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات موجود ہیں؟ خواجہ آصف سے صحافی کا سوال
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان جیسے لوگ موجود ہیں، جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات ہمیشہ رہیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا جمہوریت پر شب خون مارنے کے…
مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت جاری رکھیں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوام کی خدمات کا مشن جاری رکھیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، ہم عوام کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا…
رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کا معاملہ، تفتیشی افسر 13 اکتوبر کو ریکارڈ سمیت طلب
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے کے معاملے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 13 اکتوبر کو طلب کرلیا۔راولپنڈی کی عدالت میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر لگائے گئے اعتراضات دور کر لیے گئے۔سینئر سول…
علاقائی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا دینے سے 18 مریض بچے جاں بحق
یمن میں کینسر کی ایکسپائر (بعد از میعاد) دوا سے کم از کم 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں زیرعلاج کینسر کے مریض بچوں کو یہ بعد از معیاد دوا دی گئی تھی۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بین…
وفاق، سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت پر اختلافات برقرار
وفاق اور سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے پر اختلاف برقرار ہے، جس کے بعد قیمت کے تقرر میں تاخیر سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گندم کی امدادی قیمت کا فیصلہ ایک ہفتے کےلیے موخر کیا…
لاہور: ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو مل گئی ہے۔پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری کو روک کر اُس سے بیگ چھین لیا، جس میں 1 لاکھ 87 ہزار…
سندھ کابینہ نے 2012 کے 193 اساتذہ کی تقرری کی منظوری دیدی، ترجمان
سندھ کابینہ نے 2012ء کے 193 اساتذہ کی تقرری کی منظوری دے دی۔ کراچی سے وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ان اساتذہ کو انٹرویو لیٹرز، آفرلیٹرز اور میڈیکل لیٹرز دیے جا چکے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ نے ان 104 اساتذہ کی بھی تقرری…