جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مغربی ہواؤں کا سسٹم آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم آج شام یا رات سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے شمالی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق یہ سسٹم 14 جنوری کی صبح ملک سے نکل سکتا…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی، نسیم شاہ ون ڈے میں 5 وکٹیں لینے والے چھٹے پاکستانی بولر بن گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 5 وکٹیں لینے والے چھٹے پاکستانی بولر بن گئے۔نسیم شاہ نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز اپنے…

سعودی شہریوں کیلئے حج اخراجات کی 3 اقساط میں ادائیگی کی سہولت متعارف

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے حج کے خواہش مند سعودی شہریوں کے لیے حج پیکیج کے اخراجات 3 اقساط میں ادا کرنے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔اس سہولت کے بعد سعودی عازمین حج پیکیج کے اخراجات ایک ساتھ پوری رقم کے ذریعے ادا کرنے کے بجائے 3 قسطوں…

جنیوا کانفرنس میں اظہار ہمدردی سے متاثر ہوا: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں جنیوا کانفرنس میں اظہارِ ہمدردی سے متاثر ہوا، ہم اکٹھے تعمیرِ نو کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے کل دیکھا کہ…

کورونا کا شکار شاہد خاقان آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنی بیماری کی وجہ سے آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی…

انگلش کرکٹر بین ڈیکیٹ کو ’اردو‘ کس نے سکھائی؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر بین ڈیکیٹ نے اردو کا لفظ استعمال کر کے کئی لوگوں کو حیران کردیا۔گزشتہ سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے انگلش ٹیم کے ساتھ آئے بین ڈیکیٹ نے سوشل میڈیا پر اردو کا لفظ استعمال کیا جسے دیکھ…

جنیوا کانفرنس میں بحرین کے سفیر نے دل کی بات بتا دی

جنیوا میں ’انٹرنیشنل کانفرنس آن کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان‘ میں بحرین کے سفیر ڈاکٹر مصطفیٰ السید الامین نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرکے لاکھوں پاکستانیوں کا دل جیت لیا۔بحرین کی انسانی حقوق فاؤنڈیشن ’رائل ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن‘ (آر ایچ…

سلمان علی آغا کو کس کی یاد آ گئی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کیچ پکڑا تھا۔سلمان علی آغا نے فاسٹ بولر محمد وسیم کی گیند پر نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن کا شاندار کیچ پکڑا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موازنہ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موازنہ کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے بابر اعظم کا 2020ء میں کھیلا گیا وہ شاٹ ڈھونڈ نکالا جو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 2022ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…

لاہور: مرغی سستی نہ ہوئی، گوشت، انڈے، گھی مزید مہنگے

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں مرغی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں، جبکہ گائے، بکرے کا گوشت، گھی اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل کرانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے شہر میں مرغی کا 1 کلو گوشت…

میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی‘۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

یہ بلدیاتی الیکشن منصفانہ انتخابات پر سوالیہ نشان ہوں گے: خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ یہ بلدیاتی انتخابات منصفانہ شفاف انتخابات پر سوالیہ نشان ہوں گے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن نے شکوے کا اظہار…

برطانیہ میں آدھی رات کو ہی شہزادہ ہیری کی کتاب کی فروخت کا آغاز

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی سوانح حیات’اسپیئر‘ کی مارکیٹ میں فروخت کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کئی مہینوں تک جاری رہنے والی  تشہیری مہم کے بعد بالآخر منگل کو شہزادہ ہیری کی…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس…

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے پاکستانی فاسٹ بولرز کے نشانے پر

نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر ڈیون کونوے کو پاکستان کے فاسٹ بولرز نے نشانے پر رکھ لیا۔کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد اب ون ڈے میچ میں بھی پاکستانی فاسٹ بولر نے پہلی ہی گیند پر ڈیون کونوے کو بولڈ کیا۔گزشتہ روز کراچی کے نیشنل…

انڈونیشیا میں 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی…

ڈالر مزید مہنگا، روپیہ بے وقعت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو…

پرفارمنس کا مزہ ہی تب جب پاکستان جیتے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ اچھا محسوس ٹیم کی جیت پر ہوتا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لینے کے بعد نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پرفارمنس کا مزہ ہی…

حکومت اکیلے استحکام نہیں لا سکتی، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت اکیلے استحکام نہیں لاسکتی، بحرانوں سے نکلنے کے لیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور تمام جماعتوں کو ایک نکتے پر آنا ہو گا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…