Browsing Category
Urdunews
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، کامیاب امیدوار آج حلف اٹھائیں گے
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار آج حلف اٹھائیں گے، گزشتہ برس تین مراحل میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 2 ہزار 621 امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے دن ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تھا، اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے…
سردی کی نئی لہر، بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل
مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں آج داخل ہوں گی، بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی…
فیصل آباد، دوران ڈکیتی 2خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف
فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران دو خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے پہلے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا اور پھر زیادتی کی دفعہ شامل کرکے خواتین کا میڈیکل کروا کر تفتیش کیلئے اعلی سطحی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پولیس کے مطابق…
برازیلیا کے گورنر 90 روز کیلئے معطل کیوں ہوئے؟
برازیل کے سابق صدر بولسونارو کے حق میں مظاہروں میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے برازیلیا کے گورنر کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا گیا، 400 مظاہرین بھی گرفتار کر لیے گئے۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر ڈی مورس نے وفاقی ڈسٹرکٹ…
سیلاب متاثرین کے لیے جنیوا میں کانفرنس آج ہوگی
پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے سولہ ارب تیس کروڑ ڈالرز درکار ہیں۔کانفرنس میں…
گورنر سندھ، ایم کیو ایم، پی ایس پی اور فاروق ستار کی ملاقات کی اندرونی کہانی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سمیت ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں تمام رہنما ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملے، پی ایس پی رہنما ایم کیو…
نمبر ون ٹیم کو شکست دے کر ٹیم کا مورال ہائی ہوگیا، فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے، اس کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹیم کا مورال ہائی ہوا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ ٹیسٹ میچز میں وہ نتائج نہیں ملے، جس کی ہم…
خیبر پختونخوا کے علماء کا دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ
خیبر پختونخوا کے علماء نے دہشت گردوں اور دہشت گرد کارروائیوں کے خلاف متفقہ فتوی جاری کردیا۔ علماء کا کہنا ہے کہ ریاست کے اندر کسی قسم کا فتنہ و فساد، محاذ آرائی پھیلانا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے پاکستان کے دستور اور قانون سے بغاوت کرنے…
صرف سندھ میں نقصان کا تخمینہ 9 ارب ڈالرز ہے، مراد علی شاہ کا جینوا کانفرنس سے خطاب
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے عالمی برادری کو بتایا کہ صرف صوبہ سندھ میں نقصان کا تخمینہ 9 ارب ڈالرز ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مشکل کی…
آسٹریلیا: خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے پوسٹرز لگانے پر کشیدگی
آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 15 جنوری کو اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کی 34ویں برسی کے حوالے سے کار ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے…
ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل جائے گا، لیکن اس پروگرام کے مکمل ہونے کے بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…
سندھ حکومت کا آثار قدیمہ کی حفاظت کیلئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے آثار قدیمہ اور ورثہ عمارتوں کی حفاظت کےلیے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر ثقافت اور نوادرات سردار شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں 1 ارب روپے کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اینڈومینٹ فنڈ کی…
برطانیہ کے وزیرمملکت اینڈریو مچل کا جنیوا میں پاکستان کے لیے اچھا مشورہ
برطانیہ کے وزیر مملکت اینڈریو مچل نے جینیوا میں پاکستان کو بڑا مشورہ دیا ہے۔برطانوی وزیر مملکت نے جنیوا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر اینڈریو مچل نے کہا کہ معیشت کےحساب سے یہ پاکستان کیلئے بہت…
جب ضرورت ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ ضرور لیں، اپنی مرضی کے دن لیں گے، اپوزیشن کے کہنے پر نہیں، جب ضرورت ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب اپوزیشن کے کہنے پر ووٹ نہیں…
حیدرآباد: خواتین و بچوں سمیت 303 افغان شہری جیل سے رہا، وطن روانہ
اسلام آباد میں افغان سفارت خانے اور کراچی میں افغان قونصلیٹ کی کوششوں کے نتیجے میں آج حیدرآباد کی جیلوں سے 303 افغان شہریوں کو رہا کردیا گیا۔رہا کیے گئے ان افغان باشندوں میں 63 خواتین اور 71 بچے شامل ہیں۔ مذکورہ افراد کو 6 بسوں میں ان…
وزیراعظم سے جنیوا میں چیئرمین چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے جنیوا میں چیئرمین چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن نے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی حکومت اور عوام کا پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست…
ن لیگ نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا
مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پنجاب اسمبلی میں دوبارہ طلب کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے…
اسحاق ڈار کی جنیوا میں آئی ایم ایف مشن چیف سے ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر سے جنیوا میں ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے قرض پروگرام پر…
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ قومی بیٹرز نے کیویز کی جانب سے دیا گیا 256 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی…