پیر16؍جمادی الثانی 1444ھ9؍جنوری2023ء

مارک کولز کو پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈکوچ بنائے جانے کا امکان

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی مارک کولز کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے، اس کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹیم کا مورال ہائی ہوا۔

مارک کولز کو جلد ہی پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کی ہدایت مل سکتی ہے، وہ ان دنوں نیوزی لینڈ میں ہیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم 3 ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کےلیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.