جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

8 ارب ڈالرز میں سے بیشتر رقم پہلے سے منظور شدہ قرضہ ہے: حماد اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ 8 ارب ڈالرز ملنے سے ہمارا معاشی مسئلہ حل نہیں ہو گا، اس میں سے بیشتر رقم پہلے سے منظور شدہ قرضہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے لکھا ہے کہ زیادہ تر قرضوں کا دوبارہ…

سندھ میں 65 روپے کلو آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں غریبوں کو 65 روپے کلو میں آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں مکیش کمار چاولہ اور چوہدری یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہم گندم مہنگی خرید کر…

ایلون مسک کی اثاثوں میں 182 ارب ڈالر کی تاریخی کمی

نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفسیر (سی ای او) ایلون مسک کے اثاثوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔  دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے اثاثوں کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ دورِ جدید میں سب سے زیادہ نقصان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہو کر…

خیبر پختونخوا: 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں

خیبر پختونخوا کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔خیبرپختونخوا کے 24 محکموں میں مالی بے ضابطگیاں آڈٹ کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 24 سرکاری محکموں میں بےقاعدگیوں کے 289 کیس پر آڈٹ…

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن (ر) سعید نے اپنے ضلع میں مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے دکانوں کا دورہ کیا۔انہوں نے کریانہ دکانوں، ملک شاپ،…

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

مغربی ہواؤں کا سسٹم آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم آج شام یا رات سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس سے شمالی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق یہ سسٹم 14 جنوری کی صبح ملک سے نکل سکتا…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی، نسیم شاہ ون ڈے میں 5 وکٹیں لینے والے چھٹے پاکستانی بولر بن گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 5 وکٹیں لینے والے چھٹے پاکستانی بولر بن گئے۔نسیم شاہ نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز اپنے…

سعودی شہریوں کیلئے حج اخراجات کی 3 اقساط میں ادائیگی کی سہولت متعارف

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے حج کے خواہش مند سعودی شہریوں کے لیے حج پیکیج کے اخراجات 3 اقساط میں ادا کرنے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔اس سہولت کے بعد سعودی عازمین حج پیکیج کے اخراجات ایک ساتھ پوری رقم کے ذریعے ادا کرنے کے بجائے 3 قسطوں…

جنیوا کانفرنس میں اظہار ہمدردی سے متاثر ہوا: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں جنیوا کانفرنس میں اظہارِ ہمدردی سے متاثر ہوا، ہم اکٹھے تعمیرِ نو کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے کل دیکھا کہ…

سوشل میڈیا پر وائرل ’سونے کی جیپ‘ کی حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جیپ کی حقیقت سامنے آ گئی جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سونے سے تیار کی گئی ہے۔گزشتہ دنوں پاکستان کے علاقے راٹہ ددیال آزاد کشمیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جیپ کو دیکھا…

یونان: کمسن بچیوں کی مبینہ قاتل ماں کی عدالت میں پیشی

یونان میں اپنی کمسن بچیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے والی 34 سالہ خاتون کو ایتھنز کی ایک عدالت میں پیش کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رولا پیسپیریگو نامی خاتون پر الزام ہے کہ اس نے 3 سال کے اندر اپنی 3 بیٹیوں کو قتل کیا جبکہ ملزمہ نے…

سندھ میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے

سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق جنوری کے 10 روز میں ملیریا کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ 10 روز میں…

گورنر ہاؤس میں سارے دھڑے ملکر سازش کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں سارے دھڑے مل کر انتخابات کی تیاری نہیں بلکہ سازش کر رہے ہیں۔جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں…

وقار یونس نے عبدالقادر کے ساتھ آخری ملاقات کی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے مرحوم عبدالقادر کے ساتھ آخری ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔وقار یونس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ کبھی ہم میں تم میں بھی پیار تھا، کسی سے نفرت اور ناپسندیدگی کے لیے…

کراچی: ملیر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی کے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی تلاش میں کومبنگ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے بن قاسم تھانے کی حدود شاہ ٹاؤن، پیپری…

انگلش کرکٹر ہیری بروک نے آئی سی سی پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے جیت لیا۔انگلش کرکٹر ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں میں 468 رنز بنائے تھے۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے آئی سی سی ویمنز پلیئر…

جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کیلئے بڑی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس…

پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا

پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پرآگئی۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کردیا جس کے مطابق بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ…