Browsing Category
Urdunews
ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر والکر ترک نے کہا ہے کہ ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے۔ایرانی عدلیہ کے مطابق 22 سالہ محمد مہدی کرامی اور 20 سالہ محمد حسینی کو سیکیورٹی اہلکار کے قتل کے جرم میں آج صبح…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار
روسی ٹیلی ویژن نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کو عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ایک سروے کروایا۔ روسی ٹی وی کا کہنا…
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، پاک فوج تھرڈ ٹیئر سیکیورٹی کے طور پر موجود رہے گی۔کراچی کے 7 اضلاع میں 246 یونین کمیٹیز کیلئے ہر ووٹر صرف 2 ووٹ دے گا۔ ہر یونین کمیٹی میں 4 وارڈز ہیں، ووٹر کو…
امریکی بحریہ کی کارروائی: یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز برآمد
امریکی بحریہ نے خلیجِ اومان میں کارروائی کرتے ہوئے یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز قبضے میں لے لیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک کشتی کو روکا گیا جس میں 6 افراد سوار تھے۔بیان میں کہا گیا کہ کشتی کو…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے۔دبئی کے زعبیل محل میں دونوں شخصیات نے ملاقات کے دوران دفاعی اور عسکری امور مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔سپہ سالار جنرل…
کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری وعدہ پورا…
سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے، سیکریٹری تعلیم
سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے ہیں جس کی وجہ سے 3 لاکھ انرولمنٹ بڑھ گیا ہے۔یہ بات صوبائی سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے وزیر تعلیم کے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ پر 53 ہزار سے…
اسمبلی سے واپسی پر رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوتا رانا ثناء کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر آکر لگتا ہے۔ گاڑی میں…
خلیج تعاون کونسل کی سربراہی کویت کے پاس رہے گی
کویت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سربراہی جاری رکھے گا لیکن سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے نئے امیدوار کا انتخاب ہوگا۔جی سی سی نے رواں ہفتے فیصلہ کیا کہ کونسل کی سربراہی کویتی شہری ہی کو دی جائے گی۔جی سی سی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی
پنجاب میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اضافہ ہوتے ہی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔گزشتہ روز تک 5400 روپے میں دستیاب گندم اب کھلی منڈی میں 4200 روپے فی من پر آگئی ہے۔حالیہ کمی کے بعد صوبے بھر میں آٹے کی قیمت میں واضح کمی کا امکان…
اعتماد کا ووٹ یا گھر، پرویز الہٰی کے پاس تیسرا راستہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، چوہدری پرویز الہٰی کے پاس تیسرا کوئی راستہ نہیں۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے کہا کہ کہ عدالت پرویز الہٰی کو 11 جنوری سے پہلے اعتماد…
امریکی جدید اسلحہ اس وقت طالبان کے پاس ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس امریکا کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار ہیں۔ویڈیو لنک کے ذریعے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری پولیس کے پاس جیسے ہتھیار ہیں اس سے دہشت…
8 ارب ڈالرز میں سے بیشتر رقم پہلے سے منظور شدہ قرضہ ہے: حماد اظہر
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ 8 ارب ڈالرز ملنے سے ہمارا معاشی مسئلہ حل نہیں ہو گا، اس میں سے بیشتر رقم پہلے سے منظور شدہ قرضہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے لکھا ہے کہ زیادہ تر قرضوں کا دوبارہ…
سندھ میں 65 روپے کلو آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں غریبوں کو 65 روپے کلو میں آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں مکیش کمار چاولہ اور چوہدری یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہم گندم مہنگی خرید کر…
ایلون مسک کی اثاثوں میں 182 ارب ڈالر کی تاریخی کمی
نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفسیر (سی ای او) ایلون مسک کے اثاثوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔ دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے اثاثوں کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ دورِ جدید میں سب سے زیادہ نقصان…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہو کر…
خیبر پختونخوا: 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں
خیبر پختونخوا کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔خیبرپختونخوا کے 24 محکموں میں مالی بے ضابطگیاں آڈٹ کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 24 سرکاری محکموں میں بےقاعدگیوں کے 289 کیس پر آڈٹ…
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن (ر) سعید نے اپنے ضلع میں مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے دکانوں کا دورہ کیا۔انہوں نے کریانہ دکانوں، ملک شاپ،…
پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…
وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور سے جاری بیان میں بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد کا ووٹ لینے سے…