Browsing Category
Urdunews
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس…
حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کا آج سے آغاز
صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں سالانہ سہہ روزہ عرس آج سے شروع ہورہا ہے، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سیہون شریف سندھ کا وہ عظیم روحانی مرکز ہے جہاں ہمہ وقت فقیروں، عقیدت مندوں اور زائرین کا ڈیرہ جما رہتا ہے، یہاں ہر شخص…
علی امین گنڈا پورکی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور آڈیو میں مقامی رہنما داؤد آفریدی کو کارکنوں کے ساتھ زمان پارک پہنچنےکی ہدایت کر رہے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے آڈیو میں عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ…
لندن: گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملیں
لندن کی میفیلڈ روڈ پر گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔خاتون کی عمر 47 سال اور بچوں کی عمریں 7 اور 9 سال ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی فیملی کو اطلاع دے دی گئی، پوسٹ مارٹم مناسب وقت پر ہوگا۔تفتیشی کرنے والے…
کراچی، فرنیچر مارکیٹ کی درجنوں دکانیں جل کر خاکستر
کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دکانداروں کا دعویٰ ہے کہ 45 دکانیں اور 2 گاڑیاں جل…
کراچی، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کی 10 دکانیں جل کر خاکستر
کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے 10دکانیں مکمل جل گئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔فائر بریگیڈ حکام کا…
الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو بلالیا
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر حتمی مشاورت کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد بلالیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر کو لکھے گئے خط میں خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے انہیں 14 مارچ کو دن 2 بجے…
عمران کی گرفتاری، کوئٹہ پولیس کی ٹیم آج لاہور پہنچے گی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی، ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں 3 افسران پر مشتمل پولیس ٹیم آج لاہور پہنچے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کے سربراہ عمران خان کی…
یوم پاکستان کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ، ذرائع
پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر…
پی ٹی آئی دور کے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا ق لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ
عمران خان کی حکومت میں گورنر پنجاب کے عہدے پر رہنے والے چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شامل ہونےکا فیصلہ کر لیا۔سابق گورنر پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ چوہدری سرور ق لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان اتوار کو کریں گے۔اس سے قبل سابق گورنر…
لندن: مسجد سے نکلنے والے شخص کو آگ لگانے کا معاملہ، حملہ آور کی تصاویر جاری
برطانیہ کے علاقے ایلنگ میں مسجد سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعےکی تفتیشن جاری ہے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی تصویر جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے…
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے 4 اراکین کے تقرر کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں 4 اراکین کے تقرر کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ان اراکین کی تقرری 4 سال کے لیے کی گئی ہے جن میں ڈاکٹر ثمرین حسین، ڈاکٹر نادرہ پنجوانی، ڈاکٹر سروش حشمت لودھی…
عورتوں کو اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو عورتوں کو حقوق دیتا ہے، عورتوں کو اسلام میں اہم مقام حاصل ہے، دوسرے مذاہب کے مقابلے میں اسلام نے خواتین کو زیادہ حقوق دیے ہیں۔نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول…
چیف الیکشن کمشنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں، نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اگر اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود…
رائیلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری داغ دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو نے ایونٹ کی تیز ترین سنچری داغ دی۔رائیلی روسو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف 51 گیندوں پر 121 رنز کی شاندار…
ایف آئی اے سائبرکرائم کے 88 افسران کو 6 ماہ کی تنخواہ کی یکمشت ادائیگی
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے 88 افسران کو چھ ماہ سے زائد عرصے کی تنخواہ یکمشت ادا کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق یکمشت تنخواہ کی ادائیگی ایک سالہ مدت ملازمت میں توسیع کے باعث کی جائے گی۔مدت ملازمت میں توسیع کا عرصہ…
بابر اعظم بخار کی وجہ سے دوسری اننگز میں فیلڈ میں نہیں آئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27 ویں اور تاریخی میچ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بخار کی وجہ سے دوسری اننگز میں فیلڈنگ کےلیے میدان میں نہیں آئے۔پی ایس ایل کے ہائی اسکورنگ مقابلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیا…
برطانیہ میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار
برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے، ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی…
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی کوروشی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی شراکت سے اسلامو فوبیا سے متعلق تقریب پر بھی بات کی۔…
راشد خان ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں، شاداب خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بہترین باؤلنگ کرنا راشدخان کی کلاس بتاتا ہے، وہ ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں۔ شاداب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخر زمان کا کیچ ڈراپ کریں گے تو اسکور زیادہ…