Browsing Category
Urdunews
دادو: بلند آواز میں پڑھائی کرنے پر وڈیرے کا 2 طلبہ پر تشدد
دادو میں گورنمنٹ اسکول میں بلند آواز میں پڑھائی کرنے پر مقامی وڈیرے نے 2 طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعے کا ایس ایس پی دادو ڈاکٹر عبد الخالق پیرزادہ نے نوٹس لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز گورنمنٹ بھرگڑی پنہور اسکول میں پیش…
محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کا کام 90 روز میں الیکشن کرانا اور گھر جانا ہے۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ محسن نقوی سرپرستوں…
جنوبی کوریا میں ماؤں کیلئے نوکری کا وقت بڑھانے کو مددگار کہنا وزیر کو مہنگا پڑگیا
ملازمت کرنے والی ماؤں کے لیے ہفتے میں کام کے اوقات بڑھانے کے پلان کو مددگار کہنے پر جنوبی کوریا کے وزیر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت نے ہفتے کے دوران کام کرنے کے دورانیے کو 52 سے بڑھا…
کتے نے اپنے مالک کو خطرناک سانپ کے ڈسنے سے بچا لیا
کتوں کے انسانوں سے محبت اور وفاداری کے اکثر واقعات سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں، اب اسی طرح کے ایک واقعے نے ایک شخص کی جان بچالی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جنوبی افریقا میں ایک کتے نے بہت ہی بہادری دکھاتے ہوئے اپنے مالک کو صوفے کے…
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات جمعے کی شب نہ ہوسکے
وزارت خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام کے مذاکرات جمعے کی شب نہ ہو سکے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دونوں اطراف نے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ رات اسٹیٹ بینک اور آئی…
آج کے نفسہ نفسی کے دور میں میلاد کی محفلیں دلی سکون کا باعث بنتی ہیں، علامہ محمد شکیل
ڈائریکٹر مرکز منہاج القرآن حضرت علامہ محمد شکیل ثانی نے کہا ہے کہ آج کل کے نفسہ نفسی کے دور میں میلاد کی محفلیں سکونِ قلب کا باعث بنتی ہیں۔محفل میلادِ مصطفیٰﷺ کی تقریب میں معروف عالم دین مفتی محمد رضوان یوسفی اور علامہ محمد وقاص خالد…
پیپلز پارٹی کا کراچی کے ساتھ دشمنوں والا رویہ ہے، آفتاب صدیقی
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کراچی کے ساتھ دشمنوں والا رویہ ہے، بلدیاتی انتخابات کے 72 گھنٹوں تک نتائج روکے گئے اور دھاندلی کر کے پیپلز پارٹی کو جتوایا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
کراچی چڑیا گھر میں ٹائیگر کی موت، وجوہات کا تعین نہ کیا جاسکا
کراچی چڑیا گھر میں ٹیبی ٹائیگر کی موت کی وجوہات کا تعین تاحال نہ کیا جاسکا۔چڑیا گھر کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 5 رکنی انکوائری کمیٹی کی میٹنگ بھی بے نتیجہ رہی۔تحقیقاتی کمیٹی کی میٹنگ میں ڈائریکٹر خالد ہاشمی نے بیان ریکارڈ کرا دیا تاہم…
کراچی : آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
کراچی میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیں گی۔ترجمان صوبائی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 13 مارچ سے ہوگا، جو…
کراچی: ذہنی معذور بچے کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن سے ذہنی معذور بچے کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں اغوا اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقتول بچے کے والد نے مقدمے میں لکھوایا ہے کہ بچے کو بدفعلی اور تشدد کے بعد قتل…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس…
بھارتی میڈیا پر شاہد آفریدی کی واہ واہ
قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی شریک ہیں۔گزشتہ روز دوحہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجاز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ایشیا…
علی بلال سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والے ویڈیو جعلی ہے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ علی بلال سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والے ویڈیو جعلی ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت کے حوالے سے…
خیبرپختونخوا، ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے…
برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم
برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا، جنوب مغربی علاقوں میں آج مزید برف باری اور بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں آج پورے دن بارش اور…
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی
کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔اسلام آباد کی عدالت میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔مقدمے میں علی امین…
برازیلین مصنف مریم نواز کی حمایت میں سامنے آگئے
معروف برازیلین مصنف پاؤلو کوئیلہو نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایتوں کو کرارا جواب دے دیا۔گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زبان پھسل گئی، دوران انٹرویو برازیلی مصنف کے نام کے تلفظ میں غلطی ہوئی تو پی ٹی آئی…
پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حقائق سامنے آنے لگے
پاکستان تحریک انصاف کے 8 مارچ کو جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت کے حقائق سامنے آنے لگے۔ نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 مارچ کو پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد…
شکیب الحسن کو غصہ آگیا، مداح پر تشدد
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن اکثر گراؤنڈ میں اپنی کارکردگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ گراؤنڈ کے باہر اپنے رویے کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…