Browsing Category
Urdunews
تھائی لینڈ میں سیاحت نے ہاتھی کی کمر توڑ دی
مہنگائی نے کمر توڑ دی تو آپ نے سنا ہوگا اور شاید زندگی میں کبھی کہا بھی ہو، لیکن تھائی لینڈ میں سیاحوں نے مضبوط اور طاقت ور جانور ہاتھی کی ہی کمر توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ہتھنی کی 25 سال تک سیاحوں کے لیے کام کرتے ہوئے ریڑھ…
گھر چلا جاؤں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھر چلا جاؤں گا لیکن کسی کے دباؤ میں نہیں آؤں گا، اس منصب پر نہ بیٹھا ہوتا تو کسی اور طریقے سے جواب دیتا۔لاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی…
خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر…
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج متعارف
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج روٹاپرو ٹیکنالوجی متعارف کرا دیا گیا۔اس جدید طریقہ علاج کے ذریعے 60 سال کے مریض کے دل کا کامیاب آپریشن بھی کرلیا گیا۔شعبہ کارڈیالوجی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روٹا پرو ٹیکنالوجی سنگل…
علی بلال کو اسپتال لانے والی گاڑی کے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاں بحق کارکن علی بلال کو اسپتال لانے والی گاڑی کے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا۔بیان میں ڈرائیور نے کہا کہ میرا نام محمد جہانزیب نواز ہے، حاصل پور کا رہائشی ہوں، پانچ سال سے پرائیویٹ کمپنی میں ڈرائیور…
فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی
آئیوری کوسٹ میں 21 سالہ فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو مسٹافا سِلا کو کھیل کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ میدان میں ہی گر گئے۔رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹبالر کے اچانک گرنے پر…
پرویز الہٰی کا علی بلال کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔چوہدری پرویز الہٰی سے مختلف وفود نے ملاقات کیں، جس میں غلام حیدر باری، نواب امان اللّٰہ خان، عظمت اللّٰہ نیازی،…
موسمی تبدیلی کی نشاندہی کرنے والا منظر ’سن ہالو‘ کراچی کے افق پر
موسم میں آنے والے تبدیلی کی فطری نشاندہی کرنے والا منظر ’سن ہالو‘ کراچی کے افق پر نظر آیا، اس منظر کو شہریوں نے کیمرے میں قید کرلیا ۔موسمیاتی تجزیہ کار بتاتے ہیں کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔سورج کے گرد ہالہ ماحول…
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے اور چند ہفتے تک شہر کا موسم بہتر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں ملک میں موسم بہتر رہے گا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ میں بیشتر مقامات پر چند دنوں میں…
بابر نے جو سمجھایا ان ہی کی ٹیم کیخلاف اپلائے کیا، رحمان اللّٰہ گرباز
اسلام آباد یونائٹیڈ کے افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے کہا ہے کہ مجھے بابر اعظم نے جو سمجھایا وہ ان ہی کی ٹیم کے خلاف اپلائے کیا اور فائدہ ہوا۔جیو سے خصوصی بات چیت میں رحمان اللّٰہ گرباز کا کہنا تھا کہ اسٹارٹ اچھا ہوا تھا مگر بعد میں…
آئی جی پنجاب نے ظل شاہ کی ہلاکت کی CCTV فوٹیجز اور تصاویر جاری کر دیں
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ظل شاہ کو لے جانے والی گاڑی کے حادثے کا شکار ہونے اور سروسز اسپتال پہنچنے کا درمیانی عرصہ 28 منٹ ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان میں…
امریکی اخبار نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پابندی کے شکار اخبار کشمیر ٹائمز کی ایڈیٹر، انورادھا بھاسن کا نیویارک ٹائمز میں اپنے مضمون میں کہا کہ مودی نے بھارت میں عدم برداشت اور…
پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کی اختتامی تقریب منعقد…
یو اے ای نے سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو اہم قدم قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو اہم قدم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے استحکام و خوشحالی کی جانب اہم قدم…
عمران خان حالات بدل سکتے ہیں اور نہ نواز شریف، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان حالات بدل سکتے ہیں اور نہ نواز شریف، جب تک ملک میں منظم اصلاحات نہیں لائی جاتیں تب تک کوئی سیاسی رہنما اس نظام کو بہتر نہیں کر سکتا۔جیو ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مفتاح…
گورنر سندھ نے عمران خان کیلئے کیا دعا کی؟
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اور معاشرتی استحکام کے لیے دعائیں مانگیں، جہاں استحکام کی دعا کی وہاں یہ بھی دعا کی کہ اللّٰہ عمران خان کو عقل دے۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا…
دادو: بلند آواز میں پڑھائی کرنے پر وڈیرے کا 2 طلبہ پر تشدد
دادو میں گورنمنٹ اسکول میں بلند آواز میں پڑھائی کرنے پر مقامی وڈیرے نے 2 طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعے کا ایس ایس پی دادو ڈاکٹر عبد الخالق پیرزادہ نے نوٹس لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز گورنمنٹ بھرگڑی پنہور اسکول میں پیش…
محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کا کام 90 روز میں الیکشن کرانا اور گھر جانا ہے۔ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ محسن نقوی سرپرستوں…
جنوبی کوریا میں ماؤں کیلئے نوکری کا وقت بڑھانے کو مددگار کہنا وزیر کو مہنگا پڑگیا
ملازمت کرنے والی ماؤں کے لیے ہفتے میں کام کے اوقات بڑھانے کے پلان کو مددگار کہنے پر جنوبی کوریا کے وزیر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت نے ہفتے کے دوران کام کرنے کے دورانیے کو 52 سے بڑھا…
کتے نے اپنے مالک کو خطرناک سانپ کے ڈسنے سے بچا لیا
کتوں کے انسانوں سے محبت اور وفاداری کے اکثر واقعات سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں، اب اسی طرح کے ایک واقعے نے ایک شخص کی جان بچالی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جنوبی افریقا میں ایک کتے نے بہت ہی بہادری دکھاتے ہوئے اپنے مالک کو صوفے کے…