جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ…

اینٹی کرپشن ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر لاہور پہنچ گئی

اینٹی کرپشن لاہور نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ حاصل کر لیا، اینٹی کرپشن کی ٹیم محمد خان بھٹی کو لےکر رحیم یار خان سے لاہور پہنچ گئی۔ اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق محمد خان بھٹی رحیم یار خان میں درج اینٹی کرپشن کے…

راولپنڈی میں ٹی20 کی تاریخ رقم، شکست کے باوجود کوئٹہ کا ریکارڈ

راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شکست کے باوجود مختصر ترین فارمیٹ کا ریکارڈ بنادیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اس میچ میں سب سے بڑا مجموعی ٹوٹل بن…

سلطانز نے رنز کا انبار لگادیا، گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے رنز کا انبار لگاتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ…

امریکا میں صرف ایک ڈالر کی بینک ڈکیتی

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک شخص نے بینک میں صرف ایک ڈالر کا ڈاکا ڈالا تاکہ اسے گرفتار کرلیا جائے۔65 سالہ ڈونلڈ سینٹاکروس نے بینک ڈکیتی کی تاریخ کی عجیب و غریب واردات کی۔وہ سالٹ لیک سٹی میں ویلز فارگو بینک گیا اور ایک بینک کیشیئر کو تحریری…

گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد نے بدترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر قیس احمد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنادیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں قیس احمد ملتان سلطانز کےلیے تر نوالہ ثابت ہوئے۔ سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے اس میچ میں ریکارڈ…

عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں رائیلی روسو کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹوں میں ٹوٹ گیا۔  ملتان سلطانز کے عثمان خان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ عثمان خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…

ننھی مداح نے شاداب خان کا اسکیچ بنادیا، آل راؤنڈر کو گفٹ دینے کا عزم

قومی کرکٹر شاداب خان کی ننھی فین نے سپورٹ کے اظہار کےلیے آل راؤنڈر کا اسکیچ بنادیا۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ زریش نیازی شاداب خان کی فین ہیں۔ زریش کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور شاداب خان سے اظہار محبت کا یہ ان کا…

وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ملتان روڈ پر موڑ رب راکھا کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے…

عمران خان کا کل انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا، مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے…

نور مقدم کیس: سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی۔مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کی تھی، دو رکنی بینچ نے 21 دسمبر کو اپیل کا فیصلہ محفوظ کیا…

عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد…

پی ایس ایل 8: ایمازونز نے نمائشی ویمنز لیگ 1-2 سے جیت لی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…

اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز)  نے پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ اعظم سواتی  نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ پی ٹی…

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار…

افغانستان کیخلاف سیریز، اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع

افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مستقل کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام کروائے جانے جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے…

بابر نے جو سمجھایا ان ہی کی ٹیم کیخلاف اپلائے کیا، رحمان اللّٰہ گرباز

اسلام آباد یونائٹیڈ کے افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے کہا ہے کہ مجھے بابر اعظم نے جو سمجھایا وہ ان ہی کی ٹیم کے خلاف اپلائے کیا اور فائدہ ہوا۔جیو سے خصوصی بات چیت میں رحمان اللّٰہ گرباز کا کہنا تھا کہ اسٹارٹ اچھا ہوا تھا مگر بعد میں…

آئی جی پنجاب نے ظل شاہ کی ہلاکت کی CCTV فوٹیجز اور تصاویر جاری کر دیں

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ظل شاہ کو لے جانے والی گاڑی کے حادثے کا شکار ہونے اور سروسز اسپتال پہنچنے کا درمیانی عرصہ 28 منٹ ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان میں…

امریکی اخبار نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پابندی کے شکار اخبار کشمیر ٹائمز کی ایڈیٹر، انورادھا بھاسن کا نیویارک ٹائمز میں اپنے مضمون میں کہا کہ مودی نے بھارت میں عدم برداشت اور…

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کی اختتامی تقریب منعقد…