جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈوبتے ہوئے بحری جہاز سے مشابہہ سمندری تحقیقی پلیٹ فارم

امریکا کے ادارہ برائے نیول ریسرچ کی ملکیت دی فلپ نامی سمندری جہاز نہایت ہی مہارت کےساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو دیکھنے میں ڈوبتا ہوا جہاز لگتا ہے، جبکہ اسکا نام فلپ تو دراصل اسم بامسمی ہے یعنی ایف ایل آئی پی (فلوٹنگ انسٹرومنٹ پلیٹ فارم) کا…

کراچی میں اساتذہ کا مردم شماری کیلئے ڈیوٹی سے انکار

کراچی میں مردم شماری کیلئے تعینات اساتذہ نے ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر کے باہر ڈیوٹی الاؤنس اور ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا۔ اساتذہ کا ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا…

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان وڑائچ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد عثمان وڑائچ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عثمان وڑائچ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کر رہے تھے۔انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ میں صحافیوں پر تشدد کے بعد کارروائی نا ہونے پر…

مبینہ بیٹی کیس: بیان حلفی میں تو گارڈین شپ کا لکھا ہے، والد ہونے کا ذکرنہیں، جسٹس محسن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشنر کے وکیل کو 20 مارچ تک کیس کی تیاری اور معاونت کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے آپ درخواست کے قابل سماعت ہونے کو چھوڑیں اور ہاں یا…

مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، سیکیورٹی فورسز نے 1 دہشتگرد ہلاک کردیا

خیبرپختونخوا میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا محاصرہ کرکے ایک جنگجو کمانڈر ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک کے علاقے رغزئی میں مردم شماری…

شاہد خاقان نے توشہ خانہ سے تحائف لینے پر موقف دے دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے تحائف لینے سے متعلق اپنا موقف بیان کر دیا۔جیو نیوز  کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ حکومت پاکستان کی ملکیت نہیں ہوتا۔اسلام…

پی ایس ایل 8: پلے آف مرحلے کیلئے سلطانز، زلمی، یونائیٹڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلے آف میچز کھیلنے کےلیے ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔پی ایس ایل ایٹ کے ٹیبل پر دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے 14 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ کیا۔…

لاہور: خاتون نے فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں خاتون نے ایک ہوٹل میں فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق پولیس اہلکار خاتون دوست کے ہمراہ ہوٹل میں آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ فائرنگ کے بعد فرار ہوگئی، شواہد اکٹھے کیے…

53 یوسیز میں اضافہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے، فردوس شمیم نقوی

کراچی میں 53 یوسیز کے اضافے پر رہ نما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ یہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے۔فردوس شمیم نقوی کے مطابق نوٹیفیکیشن کیسے جاری کر دیا جبکہ بلدیاتی انتخابات مکمل نہیں ہوئے۔ اب ایم کیو ایم لڑے گی جماعت اسلامی سے…

فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں۔عمران خان کی ریلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا…

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت…

53 یونین کمیٹیز بڑھانے کا نوٹیفکیشن متحدہ کو فیس سیونگ دینے کےلیے نکالا گیا، حافظ نعیم

کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کے اضافے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے نوٹیفکیشن نکالا۔ یوسیز میں اضافےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق آئندہ بلدیاتی انتخابات…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری: لاہور و اسلام آباد پولیس کا حکمت عملی کیلئے اجلاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر لاہور اور اسلام آباد پولیس کے افسران کا کئی گھنٹےطویل اجلاس ہوا۔عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر اسلام آباد پولیس اس وقت لاہور میں موجود…

جنوبی کوریا اور امریکا کی 5 برسوں میں ہونے والی سب سے بڑی عسکری مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکا نے پچھلے 5 برس کے دوران اپنی سب سے بڑی عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔’فریڈم شیلڈ‘ نامی مشقیں آج سے اگلے 10 روز تک جاری رہیں گی، ان کا مقصد شمالی کوریا کی جارحیت میں اضافے کے سدباب کیلئے تیاری کرنا ہے۔غیرملکی…

دورہ افغانستان کیلئے ٹیم میں نام آنے پر اعظم خان حیران

دورہ افغانستان کیلئے قومی ٹی20 اسکواڈ میں نام آنے پر اعظم خان حیران ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں اعظم خان…

آپ اردو زبان کیوں ترک کرتے ہیں؟ جاوید اختر کا سوال

اردو شاعری کی البم ’شاعرانہ-سرتاج‘ کی رونمائی کے دوران معروف مصنف، اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے اردو کی اہمیت پر زور دیا۔جاوید اختر نے کہا کہ اردو کسی دوسرے علاقے سے نہیں آئی، یہ ہماری اپنی زبان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اردو زبان…

ملک کی کنجیاں 2018ء میں اناڑی کے سپرد کی گئیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کئی برس سے عدالت کے سہارے قانون سے بچ رہا ہے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان عدالتوں کا منہ چڑا رہے ہیں، 2018ء میں ملک کی کنجیاں ایک اناڑی کےسپرد کردی…

آج واضح ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج یہ واضح ہوگیا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں موقع دیا کہ شہیدوں…

سراج الحق نے بھی ملکی صورتحال کا حل الیکشن کو قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال کا حل الیکشن کو قرار دے دیا ہے۔ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا حل صرف الیکشن ہے، عوام اب ووٹ کی طاقت سے اپنا مستقبل…

کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کریں اور…