Browsing Category
Urdunews
عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، انہوں نے تحائف کم قیمت میں خرید کر زیادہ دام پر بیچے اور رقم ڈکلیئر نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے قمر…
آئی ایم ایف کی مشکل شرائط، پاکستان کی دوست ممالک سے مدد کی درخواست
پاکستانی وزرائے خزانہ و خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مشکل شرائط پر دوست ممالک سے مدد کی درخواست کر دی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان براہِ راست قرض کے معاملے پر گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت سامنے…
دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں…
بھارت، خاتون کی لاش ریلوے اسٹیشن پر رکھے ڈرم سے برآمد
بھارت میں ایک خاتون کی لاش بنگلور اسٹیشن پر رکھے پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد ہوئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنگلور کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون کی لاش پلاسٹک کے ڈرم کے اندر سے ملی، یہ رواں سال بنگلور اسٹیشن پر ڈرم سے لاش…
ملاوی اور موزمبیق میں طوفان کی تباہ کاریاں، 99 افراد ہلاک
افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں 90 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ملاوی میں حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ…
نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی
نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرچکی ہے۔اسلام آباد پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو…
برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے، وکیل ایم کیو ایم پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کا کیس لڑنے والے بیرسٹر نذر محمد نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے۔ شروع سے امید تھی کہ کیس جیتیں گے۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کنٹرول میں…
انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوئے تو بائیکاٹ کریں گے، قبائلی عمائدین
قبائلی عمائدین نے ’’کُل قبائل فورم‘‘ کے تحت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری اور اس کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کے تحت کئے جائیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا اور قومی اسمبلی کے انتخابات نئی مردم شماری…
انتخابات، الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب حکام کے ساتھ اجلاس دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔پنجاب اور خیبر…
کینیڈا، ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، 2 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر کیوبک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا…
حیدرآباد، چھری کے وار سے خاتون قتل
حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے چھری کے وار کرکے خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون زخمی حالت میں مدد اور پانی مانگتی رہی لیکن بےحس لوگ اسے اسپتال پہنچانے کے بجائے ویڈیو بناتے رہے اور اس سے معلومات حاصل کرتے رہے۔پولیس کے مطابق…
حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کئی ماہ بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اگست 2022ء میں لندن روانہ ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق والدہ کے علاج کے باعث وہ چند ماہ…
کراچی، جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھادی گئی
کراچی میں قائد آباد کے قریب جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے حصہ لیا۔رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے ایک خاتون اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی میں شارعِ…
ظلِ شاہ کیس میں عمران خان، یاسمین راشد گرفتار ہوسکتے ہیں، عامر میر
پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مٹانے کے جرم میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان گرفتار کیے جا سکتے ہیں۔عامر میر کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مسخ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج…
شوہر کی جانب سے خرچہ نہ دینے پر خاتون کی بچوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش
مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اپنےچار بچوں کے ساتھ ہیڈ پنجند میں کودنے کی کوشش کرنے والی ماں کو پولیس کانسٹیبل نےخودکشی سے بچالیا۔ خاتون کا خرچہ نہ دینے پر شوہر سے جھگڑا ہوا تھا۔ہیڈ پنجند پر ڈیوٹی پر موجود عبیداللّٰہ نامی پولیس کانسٹیبل…
تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئی
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو آج ریلی نکالنے کی اجازت دے دی۔تحریری اجازت نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رضا کار ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے، عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔اجازت نامے کے…
کراچی کنگز اس سیزن میں بدقسمت رہی، محمد اخلاق
کراچی کنگز کی جانب سے ڈیبیو میچ کھیلنے والے محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ ٹیم اس سیزن میں بدقسمت رہی، ہم قریب جاکر میچز ہارتے رہے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اخلاق نے کہا کہ کراچی کی جانب سے ڈیبیو میچ پر اچھی…
مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا، والدظلِ شاہ
لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن ظلِ شاہ کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حادثے کی دور دور تک خبر نہیں تھی، مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے والد…
شاہد خاقان نے توشہ خانہ سے تحائف لینے پر موقف دے دیا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے تحائف لینے سے متعلق اپنا موقف بیان کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ حکومت پاکستان کی ملکیت نہیں ہوتا۔اسلام…
پی ایس ایل 8: پلے آف مرحلے کیلئے سلطانز، زلمی، یونائیٹڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلے آف میچز کھیلنے کےلیے ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔پی ایس ایل ایٹ کے ٹیبل پر دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے 14 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ کیا۔…