جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ کار ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جولائی تا فروری کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت…

جنوبی کوریا اور امریکا کی 5 برسوں میں ہونے والی سب سے بڑی عسکری مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکا نے پچھلے 5 برس کے دوران اپنی سب سے بڑی عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔’فریڈم شیلڈ‘ نامی مشقیں آج سے اگلے 10 روز تک جاری رہیں گی، ان کا مقصد شمالی کوریا کی جارحیت میں اضافے کے سدباب کیلئے تیاری کرنا ہے۔غیرملکی…

دورہ افغانستان کیلئے ٹیم میں نام آنے پر اعظم خان حیران

دورہ افغانستان کیلئے قومی ٹی20 اسکواڈ میں نام آنے پر اعظم خان حیران ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں اعظم خان…

آپ اردو زبان کیوں ترک کرتے ہیں؟ جاوید اختر کا سوال

اردو شاعری کی البم ’شاعرانہ-سرتاج‘ کی رونمائی کے دوران معروف مصنف، اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے اردو کی اہمیت پر زور دیا۔جاوید اختر نے کہا کہ اردو کسی دوسرے علاقے سے نہیں آئی، یہ ہماری اپنی زبان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اردو زبان…

ملک کی کنجیاں 2018ء میں اناڑی کے سپرد کی گئیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کئی برس سے عدالت کے سہارے قانون سے بچ رہا ہے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان عدالتوں کا منہ چڑا رہے ہیں، 2018ء میں ملک کی کنجیاں ایک اناڑی کےسپرد کردی…

آج واضح ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج یہ واضح ہوگیا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں موقع دیا کہ شہیدوں…

سراج الحق نے بھی ملکی صورتحال کا حل الیکشن کو قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال کا حل الیکشن کو قرار دے دیا ہے۔ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا حل صرف الیکشن ہے، عوام اب ووٹ کی طاقت سے اپنا مستقبل…

کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کریں اور…

سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کردیا، طیارے 100 مقامات میں سفر کریں گے

سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کیا ہے جو دنیا بھر کے 100 مقامات میں سفر کرے گی۔’ریاض ایئر‘ سعودی عرب کی دوسری قومی ایئرلائن ہوگی اور امکان ہے کہ یہ خلیجی ہمسایوں اتحاد، ایمریٹس اور قطر ایئرویز کے ساتھ مسابقت کرے گی۔اس نئی…

بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کو خطرہ

بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں سے بدترین جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست ہریانا میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں…

سعودی عرب کے بعد ایران بحرین کے ساتھ بھی تعلقات کی بحالی کا خواہاں

ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ اسلام آباد جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی اور کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں کہ ایف آئی آر سے متعلق…

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے…

اسلام آباد سیشن کورٹ: شعیب شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شعیب شیخ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ پر…

لاہور سیشن کورٹ: ظل شاہ کیس میں غط بیانی، یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ ہلاکت کیس میں غلط بیانی کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ31 مارچ تک ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے یاسمین راشد کو مقدمہ…

عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب ملک کی بات آئے گی تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستان کو…

کے پی او حملے کے ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملے کے 2 مزید ملزمان کو مقابلے میں ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی، بس سے کراچی آئے۔کراچی میں انہوں نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی…

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی ٹرائل کورٹ سے سنائی گئی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ظاہر جعفر کی…

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ

 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر ہونے کے باعث پاکستان نے امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے بھی امریکی حکام سے آئی ایم ایف سے معاہدے پر  بات کی ہے۔آئی ایم ایف…

بانی ایم کیو ایم پراپرٹیز کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔‎لندن ہائی کورٹ کے جج کلائیو جونز نے فیصلہ دیا کہ ایم کیو ایم پاکستان 2015 کے آئین کے تحت نہیں، جب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ختم کر کے اپنے…