Browsing Category
Urdunews
مبینہ بیٹی کیس: بیان حلفی میں تو گارڈین شپ کا لکھا ہے، والد ہونے کا ذکرنہیں، جسٹس محسن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشنر کے وکیل کو 20 مارچ تک کیس کی تیاری اور معاونت کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے آپ درخواست کے قابل سماعت ہونے کو چھوڑیں اور ہاں یا…
مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، سیکیورٹی فورسز نے 1 دہشتگرد ہلاک کردیا
خیبرپختونخوا میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا محاصرہ کرکے ایک جنگجو کمانڈر ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک کے علاقے رغزئی میں مردم شماری…
شاہد خاقان نے توشہ خانہ سے تحائف لینے پر موقف دے دیا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے تحائف لینے سے متعلق اپنا موقف بیان کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ حکومت پاکستان کی ملکیت نہیں ہوتا۔اسلام…
پی ایس ایل 8: پلے آف مرحلے کیلئے سلطانز، زلمی، یونائیٹڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلے آف میچز کھیلنے کےلیے ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔پی ایس ایل ایٹ کے ٹیبل پر دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے 14 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ کیا۔…
لاہور: خاتون نے فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں خاتون نے ایک ہوٹل میں فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق پولیس اہلکار خاتون دوست کے ہمراہ ہوٹل میں آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ فائرنگ کے بعد فرار ہوگئی، شواہد اکٹھے کیے…
53 یوسیز میں اضافہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے، فردوس شمیم نقوی
کراچی میں 53 یوسیز کے اضافے پر رہ نما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ یہ حکومت سندھ کا نیا کارنامہ ہے۔فردوس شمیم نقوی کے مطابق نوٹیفیکیشن کیسے جاری کر دیا جبکہ بلدیاتی انتخابات مکمل نہیں ہوئے۔ اب ایم کیو ایم لڑے گی جماعت اسلامی سے…
فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں۔عمران خان کی ریلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا…
سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت…
53 یونین کمیٹیز بڑھانے کا نوٹیفکیشن متحدہ کو فیس سیونگ دینے کےلیے نکالا گیا، حافظ نعیم
کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کے اضافے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے نوٹیفکیشن نکالا۔ یوسیز میں اضافےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق آئندہ بلدیاتی انتخابات…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری: لاہور و اسلام آباد پولیس کا حکمت عملی کیلئے اجلاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر لاہور اور اسلام آباد پولیس کے افسران کا کئی گھنٹےطویل اجلاس ہوا۔عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر اسلام آباد پولیس اس وقت لاہور میں موجود…
توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا، ن لیگ کی فنڈنگ سامنے آئی تو سب پتا لگ جائے گا۔لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
مشتاق غنی کا الیکشن کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے صوبے میں الیکشن کی تاریخ کےلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔پشاور سے جاری ویڈیو بیان میں مشتاق غنی نے کہا کہ گورنر غلام علی نے کل الیکشن کی تاریخ نہ دی تو بحیثیت اسپیکر سپریم کورٹ جاؤں گا۔امیر…
ڈوبتے ہوئے بحری جہاز سے مشابہہ سمندری تحقیقی پلیٹ فارم
امریکا کے ادارہ برائے نیول ریسرچ کی ملکیت دی فلپ نامی سمندری جہاز نہایت ہی مہارت کےساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو دیکھنے میں ڈوبتا ہوا جہاز لگتا ہے، جبکہ اسکا نام فلپ تو دراصل اسم بامسمی ہے یعنی ایف ایل آئی پی (فلوٹنگ انسٹرومنٹ پلیٹ فارم) کا…
کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کریں اور…
سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کردیا، طیارے 100 مقامات میں سفر کریں گے
سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کیا ہے جو دنیا بھر کے 100 مقامات میں سفر کرے گی۔’ریاض ایئر‘ سعودی عرب کی دوسری قومی ایئرلائن ہوگی اور امکان ہے کہ یہ خلیجی ہمسایوں اتحاد، ایمریٹس اور قطر ایئرویز کے ساتھ مسابقت کرے گی۔اس نئی…
بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کو خطرہ
بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں سے بدترین جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست ہریانا میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں…
سعودی عرب کے بعد ایران بحرین کے ساتھ بھی تعلقات کی بحالی کا خواہاں
ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ…
سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کاخاتمہ نہیں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران، سعودی عرب رابطے اور گفتگو سے اختلافات حل کرنے کے…
گوادرکو 100میگاواٹ بجلی دینے پر پاک ایران معاہدہ ہوگیا
پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔گوادر کو ایران سے بجلی فراہمی کے منصوبے پر بات چیت کا آغاز جون 2022 میں ہوا تھا، معاہدے پر دستخط وزیر توانائی خرم دستگیر کے دورۂ…
بلدیہ ٹاؤن میں ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مدینہ کالونی میں کریسنٹ پبلک اسکول میں پیش آیا۔ساتویں جماعت…