جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کردیا، طیارے 100 مقامات میں سفر کریں گے

سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کیا ہے جو دنیا بھر کے 100 مقامات میں سفر کرے گی۔’ریاض ایئر‘ سعودی عرب کی دوسری قومی ایئرلائن ہوگی اور امکان ہے کہ یہ خلیجی ہمسایوں اتحاد، ایمریٹس اور قطر ایئرویز کے ساتھ مسابقت کرے گی۔اس نئی…

بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کو خطرہ

بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں سے بدترین جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست ہریانا میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں…

سعودی عرب کے بعد ایران بحرین کے ساتھ بھی تعلقات کی بحالی کا خواہاں

ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ…

سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کاخاتمہ نہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران، سعودی عرب رابطے اور گفتگو سے اختلافات حل کرنے کے…

گوادرکو 100میگاواٹ بجلی دینے پر پاک ایران معاہدہ ہوگیا

پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔گوادر کو ایران سے بجلی فراہمی کے منصوبے پر بات چیت کا آغاز جون 2022 میں ہوا تھا، معاہدے پر دستخط وزیر توانائی خرم دستگیر کے دورۂ…

بلدیہ ٹاؤن میں ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مدینہ کالونی میں کریسنٹ پبلک اسکول میں پیش آیا۔ساتویں جماعت…

حکومت کا اسلام آباد کے ڈیڑھ لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دینے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں غریب و متوسط طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کےلیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔…

جامعہ نعیمیہ لاہور کے مفتیان کرام نے توشہ خانہ قانون کو غیرشرعی قرار دے دیا

 لاہور کی جامعہ نعیمیہ نے حکومتی شخصیات کی جانب سے توشہ خانہ قانون کو غیر شرعی قرار دے دیا ہے۔جامعیہ نعیمیہ سے جاری فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ اشیا کی کم قیمت پر لینا شرعی لحاظ سے امانت میں خیانت ہے، توشہ خانہ کے تحائف ملک وقوم کی…

برازیل: چھوٹے طیارے کا انجن فیل، پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ

برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹو میں ایک چھوٹا طیارے نے انجن فیل ہونے کے بعد پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ کی۔چھوٹے انجن کے طیارے میں دو بچوں سمیت 6 افراد سوار تھے، طیارے کو جنگلات والی پہاڑی پر لینڈنگ کرنا پڑی۔اس امریکی ساختہ ایک انجن والے…

شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ کا تفصیلی فیصلہ آ گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس میں شعیب شیخ کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد عمر شبیر نے شعیب شیخ کے ریمانڈ سے متعلق 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا…

رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ کار ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جولائی تا فروری کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت…

بانی ایم کیو ایم پراپرٹیز کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔‎لندن ہائی کورٹ کے جج کلائیو جونز نے فیصلہ دیا کہ ایم کیو ایم پاکستان 2015 کے آئین کے تحت نہیں، جب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ختم کر کے اپنے…

اردن: شہزادی ایمان کی شادی، عرب ممالک کے حکمران خاندانوں کی شرکت

گزشتہ روز عمان میں اردن کی شہزادی ایمان کی شادی جمیل الیگزینڈر سے ہوگئی۔26 سالہ شہزادی، اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم اور شہزادی رانیہ کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں۔مغربی امان کے علاقے دبوق میں واقع شاہی محل میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔شہزادی…

اگر بھارت یہاں نہیں کھیلے گا تو پاکستان وہاں نہیں کھیلے گا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کا مؤقف ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان سے شفٹ کرنا چاہیے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

سپریم کورٹ نے انتخابی دستاویز کی تصدیق کیلئے امیدوار کی موجودگی لازمی قرار دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابی دستاویزات کی تصدیق کےلیے امیدوار کی موجودگی لازمی قرار دے دی ہے۔عدالت عظمیٰ اسلام آباد میں قومی اور صوبائی اسمبلی میں انتخابی عذر داریوں کی دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3…

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں دو نئے قلندرز کی شمولیت پر جشن

مزید دو قلندرز کی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت پر لاہور قلندرز کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے جشن منایا۔ دفاعی چیمپئن نے لاہور کے ٹیم ہوٹل میں کیک بھی کاٹا۔عبداللّٰہ شفیق اور زمان خان افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ…

پی ٹی آئی ریلی: عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سوار

لاہور میں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی انتخابی ریلی جاری ہے، انتخابی ریلی گڑھی شاہو پہنچ گئی، راستے میں جگہ جگہ ریلی کا استقبال کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کی ریلی داتا دربار…

صدر مملکت وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی سے خوش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے سال 2022ء کی رپورٹ پیش کردی۔ صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ٹیکس محتسب کی کارکردگی کو سراہا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ معاملےمیں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور…

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے والد شیر خوار کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد اپنے پوتے محمد بن حمدان کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔نوزائیدہ بچے کا نام محمد…

برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا رد عمل آگیا

برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس…